مجلس۲۹۔   اگست   ۲۰۲۱ عشاء  :اللہ تعالیٰ سے معافی مانگنے میں دیر نہیں کرنی چاہیے     ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

 03:14) حسبِ معمول کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔

03:44) ابرار کی تعریف۔۔۔

04:43) پڑوسیوں کے حقوق۔۔۔غلط پارکنگ پر نصیحت۔۔۔مسجد میں بچوں کو لانے سے متعلق نصیحت۔۔۔

08:50) مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے۔۔۔ نہ گلوں سے مجھ کو مطلب نہ گلوں کے رنگ و بُو سے ۔۔۔۔حضرت والا نے ان اشعار کی تشریح کی۔۔۔۔فرمایا کہ انگریز کی نقل منع ہے

21:43) آپ ﷺ کا نمونہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں بھیج دیا۔۔۔۔نہ کم چاہیے نہ زیادہ چاہیے۔۔۔حدیث پاک کا مفہوم ہیکہ جو جس قوم کی نقل کرے گا اس کا معاملہ اُسی کے ساتھ ہوگا۔۔۔

25:03) چلنے اور کھڑا ہونے کی حالت میں ٹخنا چھپانا حرام ہے۔۔۔۔تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب۔۔۔

27:30) تینوں طرف سے ایک مٹھ داڑھی رکھنا واجب ہے۔۔۔اکبر الٰہ آبادی نے ایک شخص کو کلر کرتے دیکھ کر یہ شعر پڑھا۔۔۔مصروف ہیں جناب کس بندوبست میں اپریل کی بہار نہ ہو گی اگست میں۔۔۔

30:27) شادی میں تاخیر کرنے پر نصیحت کہ آج بچوں کی شادیاں نہیں کرا رہے کہ پاؤں پر کھڑا نہیں ہوا ۔۔۔

32:29) کسی کو حقیر مت سمجھیں۔۔۔کسی کو حقیر سمجھنا حرام ہے۔۔۔۔کفر سے نفرت واجب کافر سے نفرت حرام۔۔۔ایک محدّث کی بخشش کا واقعہ۔۔۔

37:42) دُنیا نام ہے اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنے کا۔۔۔

39:34) أَلا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللَّهِ لاَ خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلاَ هُمْ يَحْزَنُونَ۔۔۔آیت کا ترجمہ۔۔۔۔فرمایاکہ دُنیا کمانا منع نہیں ہے بس اللہ کو ناراض کرنا منع ہے۔۔۔حضرت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا اپنا کاروبار تھا۔۔۔۔

45:49) صدقہ کرنے کا اللہ تعالیٰ کے ہاں کتنا اجر ہے۔۔۔

46:42) جو توبہ کر لے وہ اللہ کا پیارا بن جاتا ہے۔۔۔معافی مانگنے میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔۔۔أَلا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللَّهِ لاَ خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلاَ هُمْ يَحْزَنُونَ۔۔۔آیت کا ترجمہ مکمل کیا۔۔۔۔

48:09) آسان ترجمہ سے متعلق فرمایا کہ اُس کا مطالعہ کرلیں۔۔۔۔

49:32) اللہ تعالیٰ عقل مند کسے فرماتے ہیں جو اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں غور کرے اور بے وقوف کو ن ہے جو اللہ تعالیٰ کی ذات میں غور کرے۔۔۔

53:13) مفتی انوار صاحب نے اشعار مکمل کیے۔۔۔نہ گلوں سے مجھ کو مطلب نہ گلوں کے رنگ و بُو سے ۔۔۔

54:41) مصطفیٰ بھائی نے حضرت تائب صاحب کے اشعار روشنی بھی ملی راستہ بھی ملا پڑھے۔۔۔۔میڈیا چھوڑنے والے کچھ نوجوانوں کا ذکر۔۔۔

01:02:54) دُعا۔۔۔پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries