مجلس۳۰۔ اگست ۲۰۲۱عصر :اس طریق میں اصل چیز محبت شیخ اور صحبت شیخ ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:52) بزرگان دین ،علماء مفتی صاحبان سب حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات کا مطالعہ کرنے کا فرماتے ہیں۔۔ 01:36) عظیم الشان فائدہ ہوتا ہے۔۔ 03:33) محبت کے بارے میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ جو گذر چکا۔۔دوبار بیان ہوا۔ 03:52) اب دوسرا ملفوظ...محبت و انس۔۔ 08:29) آج مجلسوں میں ہم اپنے شیخ کا نام لیتے ہوئے ڈرتے ہیں ایک حضرت مفتی شفیع رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔ 09:56) اس طریق میں اصل چیز محبت شیخ اور صحبتِ شیخ ہے۔۔ 10:10) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ مجھے مریدین سے زیادہ طلباء سے محبت ہے کیوں؟ 15:23) ایک سانس اللہ کو ناراض کرنا کسی دوزخ سے کم نہیں۔۔ 16:59) تصوف میں سینہ نہ سینہ ایک چیز ہے یعنی ۔۔۔مناسبت اور مہارت اور مشاہدہ۔۔۔ 21:42) پیر بھائی ایوب صاحب کا تذکرہ اور کچھ عجیب واقعات۔۔۔ | ||