مجلس۳۱۔   اگست   ۲۰۲۱عصر     :آپ ﷺ کی زندگی ہمارے لئے بہترین نمونہ ہے       ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:55) آپ ﷺ کو بھیجنے کا مقصد کیا تھا۔۔۔تصّوف سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات کا ذکر۔۔۔

01:56) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ مقامات ِسلوک سے مراد اعمال باطنیاں ہیں۔۔۔

02:30) مسجد میں دوسری جماعت کرنے پر فرمایا کہ مسجد میں دوسری جماعت کے متعلق مفتی صاحب سے پوچھ لینا چاہیے۔۔۔

09:54) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ فقہی کتابیں بھی تصّوف ہیں کیوں کہ ان میں بھی حلا ل حرام کا ذکر ہے۔۔۔حلال حرام کی تمیز بھی تذکیے ہی سے ملے گی۔۔۔

12:28) جو جس کی نقل کرے گا اس کے ساتھ اس کا معاملہ ہوگا۔۔۔اللہ تعالیٰ نے فرما دیا کہ لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِیْ رَسُولِ اللّٰہِ أُسْوَۃٌ حَسَنَۃٌ ۔۔۔آپ ﷺ کی زندگی ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے۔۔۔

15:59) اللہ تعالیٰ فرما رہے ہیں وَمَا آتَاكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ۔۔۔

17:58) سنت کے مطابق شادی کا طریقہ۔۔۔منگنی،دن پکّے کرنا،نکاح۔۔۔۔۔شادی بیاہ کی رسمیں اور مختلف قسم کے گناہ۔۔۔

34:59) حیّا نہیں تو کچھ نہیں۔۔۔

35:40) ۴۰۰سو سے زیادہ مرتبہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ۔۔۔اتَّقُوا اللّٰهَ۔۔۔۔

36:45) جہیز دکھانا،لینا،بچی والوں سے زبردستی کھانا کروانا۔۔۔ریّا،شرکِ خفی۔۔۔۔

38:35) ولیمہ ۔۔۔۔

40:55) خطبہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries