مجلس۳۱۔   اگست   ۲۰۲۱عشاء      :خاتون جنت حضرت فاطمہ ؓ کا درد بھرا تذکرہ       ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:26) حسب معمول کتاب سے مفتی انوار صاحب نے تعلیم کی خصائل نبو ی ﷺ شرح شمائل ترمذی..حضور ﷺ کی قرآن پاک کی تلاوت کے بیان میں۔۔

03:38) جب آپ ﷺ کا ذکر آ ئے تو درود شریف پڑھنا چاہیے

04:30) لیکن بیان میں تسبیح پڑھنا منع ہے۔۔

04:59) اتنا ذکر کہ ہر وقت زبان تر رہے اور لوگ تمہیں مجنوں کہیں تو اس کو علماء مفتی صاحبان اور اپنے اپنے مشائخ سے پوچھنا چاہیے۔۔

05:59) کیا کیا ذکر ہے؟۔

07:04) کارپینٹر کی مثال۔۔فرمایا اللہ والوں کا یہی معاملہ ہے کہ عالم کا سونا بھی عبادت میں لکھا جائے گا۔۔۔

08:08) ہنسے سے متعلق نصیحت۔۔۔ خطیب اسلام حضرت مولانا محمد اجمل خان صاحب رحمہ الل سابق سرپستیں ہ بانی و مہتمم جامعہ رحمانیہ گجر سنگھ لاہور قرآن پا ک میں حضرت موسی علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کے سفر کا ایک ذکر ہے ایک بستی کے یتیموں کی دیوار کت متعلق بھی ہے جس کو درست کرنے کی وجہ حضرت خضر علیہ السلام نےحضرت موسی علیہ السلام کو یہ بیان کی کہ اُن کے ماں باپ نیک تھے سورہ کہف میں ہے اور اس کے نیچے خزانہ تھا شیخ الاسلام علامہ شمیر احمد عثمانی رحمہ اللہ اپنی مختصر مگر جامعہ جامع تفسیر عثمانی میں لکھتے ہیں کہ ساتویں پشت تھی اس ایک جملے پر اتنا بیان ہے لیکن ہم صرف دیہان دے دیں کہ ساتویں پشت کے آباو اجداد نیک تھے تو اللہ تعالی نے خزانہ کی حفاظت کا انتظام فرمایا ۔۔

10:25) 11:57) اللہ تعالی کی ذات لا محدود ہے۔۔

12:17) اولاد کا غم بیہودہ غم ہے اولاد کو نیک بنانے کی فکر کریں اللہ تعالی خود رزق کا انتظام فرمائیں گے اگر نیک نہیں بنانا تو جو مرنے کے بعد جو جو ہمارے پیسوں میں بدمعاشیاں کریں گے ہمیں بھی اُس کا گناہ ہوگا۔۔

14:03) گو ہوا پر اڑتا ہو رات دن ترکِ سنت کرے تو شیطان گِن۔۔

15:20) نیک اعمال اور پاکیز زندگی کی کیا کی ابرکات ہوتی ہیں۔۔

19:01) ایک پرانے احباب کو کھجور پیش کی اُن کو نہیں کھانی تھی لیکن انہوں نے ٹھینگا ڈکھایا حضرت شیخ نے نصیحت فرمائی کہ یہ کفار کا خناس اپنے ذہنوں سے نکالو اللہ کی نعمت آپ کو ایک شخص دے رہا ہے اور آپ ٹھینگا دکھارہے ہیں نہیں کھانا ہے عذر ہے تو بتادو کہ میرا عذر ہے میں نہیں کھاوں گا لیکن ایسی حرکت۔۔

20:56) حال تیرا جال ہے مقصود تیرا مال ہے کیا خوب تیری چال ہے لاکھوں کو اندھا کردیا۔۔

22:54) اللہ کا ولی وہ ہے جو آپ ﷺ کے نقشِ قدم پر چلے۔۔۔

23:11) آپ ﷺ کی لاڈلی بیٹی سب بھائیوں اور بہنوں میں سے چھوٹی لیکن رتبے میں سب سے بڑی۔۔حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کے متعلق بیان ہوا۔۔۔

31:48) حضرت امام حسین اور حسن جنت کے سردار کا مفصل واقعہ بیان ہوا۔۔بہت ہی درد بھرا بیان ضرور سنیں اور صحابہ رضوان اللہ علیھم کا مقام دیکھیں۔۔بدبخت ہے اپنی عاقبت خراب کرتا ہے جو گستاخیاں کرتا ہے۔۔

36:07) سوچیں وہ مسلمان جو ان بدبختوں کی باتیں سنتے ہیں اور اُن کے چینل پر جاتے ہیں اپنے کو عذاب میں ڈال رہے ہیں...اللہ تعالی نے تو فرمادیا کہ رضی اللہ عنہ اللہ اُن سے راضی اور وہ اللہ سے راضی..یہ شہزادے جنت کے اور یہ لعنتی بدبخت شان میں گستاخیاں کرتےہیں اللہ ان کو تباہ و برباد کریں ۔۔

44:24) یہاں پر مضمون اختتام کو پہنچا اور دوسرا مضمون شروع ہواسفر بنگلہ دیش 1991 کا ایک بہت اہم مضمون شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ جو حضرت شیخ نے فرمایا کہ تیس برس میں پہلی بار ملا کہ جو ذکر بھی کررہے ہیں عبادات بھی خوب ہیں لیکن گناہ نہیں چھوڑتے۔۔

49:45) حضرت حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ایک بہت اہم ملفوظ۔۔ کہ جب انسان گناہ کرتا ہت تو فرشتے کہتے ہیں ہم اس کو ہلاک کردیں آسمان کہتا ہے کہ میں اس پر گر جاوں لیکن اللہ تعالی کیا فرماتےہیں...مایوسی یہاں ختم۔۔۔

55:41) تمنا ہے کہ اب کوئی جگہ ایسی کہیں ہوتی اکیلے بیٹھے رہتے یاد ان کی دلنشیں ہوتی آج بیٹیوں کو بڑے بڑے موبائل دیئے ہوئے ہیں پتا ہی نہیں بیٹیاں کیا کررہی ہیں

01:01:07) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ مشائخ بھی اپنے کو مستغنی نہیں سمجھیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries