مجلس یکم ستمبر   ۲۰۲۱فجر      :مجاہدات کے ساتھ اللہ ملتے ہیں ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:21) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے کبھی اپنی تصانیف سے کبھی دنیاوی فائدہ نہیں اٹھایا۔۔

03:24) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کی تصانیف کا بھی یہی معاملہ ہے۔۔

08:02) حضرت مولانا کوثر صاحب

09:55) مجاہدات کے ساتھ اللہ ملتے ہیں۔۔۔

22:24) ایک تخصص کے طابعلم کی عاجزی کا واقعہ۔۔

24:00) ظاہر صحیح ہوجائے تو باطن خود چمکے گا...اور بعضے ظاہر باطن کو ختم کردیتے ہیں۔۔۔ایسا کئی دفعہ ہوا سب صحیح جہاز کا لیکن پیئے نہیں کھل رہے تو کیا ہوگا۔۔

26:00) ماڈل کالونی میں ابھی کچھ وقت پہلے جو حادثہ ہوا کہ ایک منٹ کے فاصلے پر رن وے واقعہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries