مجلس یکم ستمبر   ۲۰۲۱ عشاء        :اپنے گناہوں کی اصلاح کرانا فرض ہے  ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:12) حسب معمول بیان کے آغاز میں کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔

04:26) اپنے گناہوں کی اصلاح کرانا فرض ہے۔۔۔

05:59) چار نعمتوں پر چار نعمتوں ملیں گی۔۔۔

07:52) سکون چین اطمینان سب کو چاہیے یہ انٹر نیشنل دیمانڈ ہے۔۔۔

08:20) ماں بہن بہو بیٹیوں کو کیا ضرورت اسمارٹ فون کی۔۔۔

08:46) ہرشخص اپنے طریقے سے چین سکون اطمینان حاصل کرنے کی فکر میں ہے لیکن یہ توا للہ توتعالی کے ہاتھ میں ہے۔۔۔

13:03) باخبر لوگ کون ہیں آج ہم علماء سے پوچھتے ہی نہیں۔۔۔

13:25) جتنا آدمی مرکز سے دور ہوگا اتنا پریشان ہوگا۔۔۔

15:12) ایک بات سے بہت فائدہ ہوا کس بات سے جب یہ پڑھا کہ فرعون کو جب پتا چلا کہ موسی علیہ السلام نے ایمان

16:27) کس تکبر نے شیطان کو اللہ سے دور کیا۔۔۔ تکبر آخر ہے کیا؟۔۔

19:36) چاہے عورت بے پردہ ہو لیکن بیوی پر الزام لگانا بہت بڑا گناہ ہے ایک صاحب کو وکیل نے کہا کہ تمہارا کیس چل رہا ہے بیوی پر یہ الزام لگانا ہوگا۔۔۔

23:00) نظر بازی کتنا بڑا گناہ ہے۔۔۔

24:38) کوئی بھی تکلیف آتی ہے اس میں ہمارا ہی فائدہ ہے۔۔۔

29:00) سب گناہ گندم کا فساد ہے۔۔

29:16) ٹخنہ چھپانا حرام ہے دو حالتوں میں یہ صرف نماز کا حکم نہیں ہے۔۔چار عذاب کی وعید بھی ہے۔۔

34:39) بے حیائی کا عذاب۔۔آج حیاء ہی ختم ہوتی جارہی ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries