مجلس۲ ستمبر   ۲۰۲۱ فجر        :ابرار بندے کون ہیں ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:06) رات کو کھانے کے بعد ایک غم کی خبر ملی..مولانا اللہ وسایا صاحب کے نوجوان صاحبزادے جو حدیث پاک پڑھاتے تھے دو دن پہلے بخار ہوا کل اللہ کے پاس چلے گئے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں مولانا اللہ وسایا صاحب سے بات ہوئی بات بھی نہیں ہوپارہی تھی اللہ پاک مغفرت بے حساب فرمائیں ایصال ثواب بھی کرنا چاہیے۔۔۔

02:59) تصویر کے بارے میں نصیحت۔۔

05:25) کل جن خواتین کو موبائل فون استعمال نہیں آتا تھا آج کیا حال ہے۔۔

06:54) حضرت مولانا عاشق الہی صاحب رحمہ اللہ کا ذکر۔۔

10:46) حضرت شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ کی آب بیتی میں سے ایک واقعہ کا ذکر۔۔

12:37) ابرار بندے کون ہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries