مجلس۲ ستمبر   ۲۰۲۱ عصر         :شادی میں  سنت کا  راستہ  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:52) نکاح تھا آج۔۔حضرت نے فرمایا دونوں خاندان سمجھ دار ہیں اس لیے اعلان کی ضرورت نہیں لیکن پھر کوئی نہ کوئی نیا ہوتا ہے اس لیے اعلان کیا جارہا ہے کوئی تصویر نہ بنائیں اور وہ بھی پھر مسجد میں بنانا ۔۔

02:00) تصویر بنا کر والدہ بہن بیٹی کو دکھائیں گے اگر ایسا ہے تو اُن کا نامحرم کو دیکھنا حلال ہوگا یا حرام..قرآن پاک کے مطابق حرام ہے ۔۔

02:47) یہ تصویر کشی کا مرض بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔۔

07:09) بدنظری پر اللہ کی رحمت سے دوری ہوتی ہے۔۔

10:54) سمارٹ فون میں فائدے ہیں حضرت شیخ الاسلام صاحب نے فرمایا کہ لیکن نقصانات زیادہ ہیں۔۔

13:04) بال عورتوں کا ستر ہے اگر 100 سال کی بڑھیا ہوجائے تو پھر بھی بال کھولنا منع ہے۔۔

15:54) شادی کو سنت کے مطابق کریں ۔۔یہ منگنی میں خرافات۔بیٹی کا کھانا سنت سے ثابت نہیں۔۔

16:27) منگنی ایک وعدہ ہے جو ٹیلی فون پر بھی ہوسکتا ہے۔۔۔

18:43) فوٹو گرافی کا ایسا مرض ہے کہ بس!اور کارٹون،ویڈیو گیم کے ایسے ایسے نقصانات ہیں جس کو اگر دیکھنا ہو آکر دیکھ لیں لکھا ہوا ہے۔۔

21:59) الحمد اللہ یہ نکاح بھی آپ کے سامنے ہے کوئی حرام کام نہیں،،،

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries