مجلس۳ ستمبر ۲۰۲۱ عصر :اصلاحِ نفس کا طریقہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:50) تصوف کی کتاب سے اصلاحِ نفس کا طریقہ۔۔۔ 01:25) حضرت مجدد رحمہ اللہ کس اعتدال کے ساتھ لے کر چلتے تھے۔۔ 05:15) حرام سے بچیں گے تو نور پیدا ہوگا ۔۔ 05:30) لوگ اس طریق میں سالک ہونے کو بڑی چیز سمجتے ہیں۔۔۔ 07:57) تکبر نے ہی شیطان کو مردود کیا...اسی تکبر نے فرعون کو مردود کیا۔۔یہی تکبر والدین سے لڑاتا ہے۔۔۔ 10:09) میری ذات سے چینوٹی کو بھی تکلیف نہ پہنچے۔۔ 21:40) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔ | ||