مجلس۴ ستمبر   ۲۰۲۱فجر :گناہ کو ہلکا سمجھنے سے سلبِ ایمان کا خطرہ ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:44) تین باتوں پر عمل ہوجائے تو اللہ والے بن جاو گے۔۔۔

03:26) تصویر کشی کے بارے میں شیخ الحدیث حضرت مولانا شاہ عبدالمتین صاحب دامت برکاتہم کا بیان ہوا جو بنگلہ میں ہوا..دادا شیخ نے فرمایا کہ میں نے مولانا شہید الاسلام صاحب سے کہہ دیا کہ جلدی اس کا ترجمہ کرکے سب کو بھجوادیں۔۔۔

06:24) ایک طالب علم کے ایک عمل پر خوشی کا اظہار کہ اس طالبعلم نے آدب معاشرت پر رعمل کیا۔۔

08:51) کرامت حق ہے ایک اللہ والے کا واقعہ۔۔۔

15:42) خلافت کے پیچھے پڑنا غیرا للہ ہے۔۔۔

17:16) جھوٹ نہ بولنے پر حضرت مولانا مظفرحسین کاندھلوی صاحب رحمہ اللہ کا عجیب واقعہ۔۔

21:01) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ایک بہت اہم ملفوظ اہل ِخانقاہ کی بدتمیزی پر۔۔

24:58) گناہوں کو جائز سمجھنے سے سلبِ ایمان کا خطرہ ہے۔۔لاپرواہی سے سلب یمان کا خطرہ ہے ..اگر گناہ کو ڈرتا ڈرتا کرے تو امید معافی کی ہے لیکن گناہ کو گناہ ہی نہیں سمجھنا اور ہلکا سمجھنا سلب ایمان کا خطرہ ہے

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries