مجلس۴ ستمبر   ۲۰۲۱عصر  :سلوک میں چار چیزیں ضروری  ہیں   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:07) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات :فرمایا کہ لوگ اس طریق (یعنی اللہ والا بننے کے راستے )میں سالک ہونے کو بڑا سمجھتے ہیں حالانکہ اصل چیز مٹ جانا ہے۔۔۔

04:27) ارشاد فرمایا کہ میں نےحضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمہ اللہ کا ملفوظ پڑھا وہ یہ ہیکہ آدمی تین چیزیں پیدا کر لے (۱)اللہ تعالیٰ کا خوف(۲) اللہ تعالیٰ سے اُمید(۳)اللہ تعالیٰ کی محبت۔۔۔

07:40) تصّوف نام ہے فقد توجہ الااللہ کا ۔۔۔

11:28) فرمایا کہ سلوک میں چار چیزیں ضروری ہیں(۱) قلت طعام(اس بارے میں ہمارے حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ اس زمانے میں یہ ہمارے لیے نہیں ہے)(۲)قلت منام(۳) قلت کلام (۴)

15:02) فرمایا کہ غیر اختیاری کے در پے نہ ہونا۔۔۔۔طاعت اور معصیت دونوں اختیاری ہیں۔۔۔۔

19:16) ارشاد فرمایا کہ یہاں تو مُلا ں پن ہے ہم نہیں جانتے کہ درویشی کیا چیز ہے۔۔۔

25:33) حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جو شریعت و سنت پر عمل کرتا ہے اُس کا ہر لمحہ ربیع الاوّل ہے۔۔

30:07) فرمایا کہ غم اور خزن خود ایک بڑی نعمت ہیں۔۔۔۔

34:28) حضرت مجدّد رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ساری دُنیا کی اگر بادشاہت مل جائے اور اللہ نہ ملے تو کچھ نہیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries