اتوارمجلس۵ ستمبر   ۲۰۲۱ :اللہ کے راستے میں مایوسی ہے ہی نہیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

13:35) بیان کے آغاز میں جناب سید ثروت صاحب نے اشعار پڑھے۔

16:53) نور کا تعلق دل ہے۔۔۔

17:01) کوئی تعریف کرے تو اللہ تعالی کی ستاری ہے پردہ پوشی ہے۔۔

17:22) تعریف کی چار قسمیں۔۔

21:52)  میرے خلیفہ مولانا منیر صاحب کے ساتھ کل ایک صاحب آئے ہیں  داڑھی نہیں تھی الحمدللہ آج داڑھی کا ارادہ کرلیا۔۔۔

24:04) یتیم پر آج کیا کیا ظلم ہوتے ہیں۔۔۔

24:26) ماں اور بچے کی مثال دے کر فرمایا کہ لذت فرار اور لذت قرار ملی۔۔۔

25:04) توبہ کی شرائط۔۔۔جیسی توبہ کی تو فورا لذت فرار ملی اور پھر فورا لذت قرار بھی ملی۔۔۔

27:44) ہمارا کام اپنی نیت سے عمل کرے دین کی بات بتانا لیکن میری اور آپ کی ہدایت اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے۔۔۔

28:12) کوئی کہے کہ آپ اچھے نہیں لگ رہے تو کہہ دیں کہ آپ کو دکھانے کے لیے داڑھی رکھی ہی نہیں ہے۔۔۔

32:05) اللہ ہم سے ناراض ہیں اور ہم حلوہ پراٹھے کھارہے ہیں۔۔۔

33:42) جتنی نعمتیں اللہ نے دیں چاہے ایک نعمت ہو سب کا شکر کیا ہے ۔۔سب کا شکر یہ ہے کہ ہم گناہ چھوڑیں تقوی سے رہیں۔۔

36:43) سارے انبیاء علیھم السلام نے دلوں پر محنت کی ہے۔۔

37:15) اللہ کے لیے تواضع اختیار کرنا۔۔

38:55) تکبر والا اپنی نظر میں تو بڑا ہوتا ہے لیکن دوسروں کی نظر میں اللہ تعالی اُس کو حقیر و ذلیل کردیتے ہیں۔۔

40:34) ہمیشہ شیطان و نفس اس بات کی طرف دہیان دلائے گا کہ تونے یہ کیا تونے یہ نیک کام کیا ۔۔

41:29) یہاں سے حضرت شیخ نے سید صاحب سے اشعار مکمل کرنے کا فرمایا۔۔

43:37) روزانہ الحمدللہ بعد نماز عشاء بیان میں خصائل نبوی ﷺ شرح شمائل ترمذی پڑھی جارہی ہے کل آپ ﷺ کے رونے کے بیان میں سنا کل معلوم ہوا کہ رونے کی بھی کتنی قسمیں ہیں۔۔

47:08) شیخ سے مناسبت کس چیز کا نام ہے اور اگر مناسبت نہیں اور جڑ گئے تو فائدہ کچھ نہیں ہوگا۔۔

48:56) بیعت فرض نہیں...اصلاح فرض ہے۔۔۔

49:09) غصے والی بات پر غصہ آئے گا لیکن کرنا کیا ہے کس طرح عمل کرنا ہے۔۔۔

49:34) غیبت،غصہ،بدگمانی،کینہ،حسد یہ سب شاخیں ہیں تکبر کی۔۔۔

53:10) شیخ بتائے گا کہ غصہ آرہا ہے کیا کرنا ہے آج طلاقیں دے کر کہتے ہیں کہ غصے میں دے دی۔۔تو کیا کوئی پیار میں بھی طلاق دیتا ہے۔۔۔۔

01:00:52) ایک بوڑھے صاحب کا واقعہ جو بابا کے پاس روتے ہوئے آئے کہ سب ختم ہوگیا بڑھاپے میں بیوی کو طلاق دے دی کیوں دی۔۔خاندان کی نامحرم کو رات ایک ایک بجے تک گھما رہے ہیں اس بات پر بیوی سے لڑائی ہوگئی اور طلاق دے دی۔۔۔

01:06:38) شیر کے بچے کی مثال میں جو بکریوں کی صحبت میں رہنے لگا۔۔

01:08:15) بیانات اللہ کی نعمت ہیں لیکن بیانات سے اللہ نہیں ملتے گناہ چھوڑنے سے اللہ ملتےہیں۔۔

01:12:53) پانچ قسم کے نفس ہیں ۔۔۔۔نفس امّارہ سے بچنے کا طریقہ ۔۔۔وما أبرئ نفسي ۚ إن النفس لأمارة بالسوء إلا ما رحم ربي۔۔۔۔

01:13:31) رحمت سے اللہ کا قُرب ملتا ہے۔۔۔

01:14:00) آپ ﷺ اللہ سے دُعا مانگ رہے ہیں کہ اللّهُمَّ لا تَکلنی إلی نَفسی طَرفَةَ عَینٍ۔۔۔۔آج ہم نفس پر بھروسہ کر کہ بیٹھے ہوئے ہیں۔۔۔۔

01:17:47) تزکیے سے متعلق فرمایا کہ کسی ایک بزرگ کا نام بتا دیں جس نے اصلاح نہ کرائی ہو،صحابہ اکرام رضوان اللہ اجمعین نے بھی اپنی اصلاح کرائی۔۔۔۔

01:20:07) شرح حديث: ( إِنَّ رَحْمَتِي سَبَقَتْ غَضَبِي ) ۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ کا مضمون۔۔۔۔لڑکیوں کی پڑھائی ۔۔۔

01:25:02) خواتین کا میڈیکل کالج

01:26:35) سب سے آخر میں کو آدمی دوزخ سے نکلے گا جسم جھلسا ہوا ہوگا حدیث پاک کا مفہوم واقعہ۔۔

01:30:45) اللہ تعالی کے راستے میں مایوسی ہے ہی نہیں ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries