مجلس۶ ستمبر   ۲۰۲۱عشاء :غیبت سے بہت زیادہ بچنے کی ضرورت ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:30) بیان کے آغاز میں کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔

07:21) دین کا ایک مسئلہ سیکھ لینا سو رکعت نفل پڑھنے سے زیادہ افضل ہے۔۔۔

07:55) اب کتاب سے تعلیم سنی تو کتنے مسئلے بیان ہوئے کتنے نفل کا ثواب ملا اگر نفل پڑھنا ہے تو کوئی منع نہیں کرے گا بلکہ پڑھنا چاہیے لیکن بیان کے بعد پڑھیں ورنہ بیان میں خلل ہوتا ہے۔۔

09:00) اگر قضائے عمری باقی ہے یا جماعت نکل گئی پھر کیا کریں۔۔

13:07) جو عمل کرتا ہے وہ اکیلا نہیں۔۔

16:52) خاندان میں جھگڑے کیوں ہوتے ہیں؟

18:50) جو بہو بیٹیاں بیان میں آتی ہیں کم از کم ان ماوں بہنوں سے ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں کہ خاموش رہیں کیوں دوسرے کے گھر گھس کر غیبت سنتی ہیں۔۔ایک غیبت کی وجہ سے ہم کتنا اللہ سے دور ہیں۔۔

19:59) غیبت کا پہلا ہی علاج یہ ہے کہ غیبت نہ کرنا ہے نہ سننا فورا روک دیں جو غیبت کرے۔۔۔

22:09) اتنا نہیں ہوتا کہ بولیں بہن میں آپ کے ہاتھ جوڑتی ہوں آپ غیبت مت کریں۔۔

26:37) کسی کے گھر میں کوئی طلاق کی بات ہوگئی پھر بس تجسس بہتان،غیبت شروع۔۔۔

27:38) ہر ایک کا کوئی خاص ہوتا ہے اُس کا بھی کوئی خاص ہوتا ہے اسی طرح خاص خاص ہوتے ہی ایک بات عام ہوجاتی ہے۔۔

29:43) یاد رکھیں دل کا بوجھ ہلکا کرسکتے ہیں لیکن ایک کے پاس اور اُس کے پاس جو جوڑنے کی فکر کریں لڑانے کی کوشش نہ کریں آگ نہ لگائے۔۔

32:18) جس سے ہمدردی ہوگی بس وہ صحیح ہوگا جس سے ہمدردی نہیں وہ برا ہے۔۔ایسا نہ ہو بس اپنی اصلاح کرائیں۔۔

32:58) ایک اہم مضمون۔۔

36:36) اللہ تعالی کی ہر صفت لا محدود ہے ۔۔اللہ تعالی شیطان کو جتنا عذاب دیں گے اُس سے بھی زیادہ عذاب دینے میں قدرت ہے تو جتنا عذاب دے رہے ہیں وہ بھی اللہ کی رحمت ہے۔۔

37:20) بیوی نہیں مانتی پردے کے لیے تو مارنے کا حق نہیں،طلاق دینے کا حکم نہیں،طنز اور ذلیل کرنے کا منع ہے پھر کیا کریں؟

40:45) مراہمِ خسروانہ۔۔۔

42:20) جذب کا ایک واقعہ۔۔حضرت ذون النون مصری رحمہ اللہ ۔۔۔

46:38) رحمت کا ابر بن کر جہاں بھر میں ۔۔۔

50:29) جس کی پینٹ شرٹ کی مجبوری نہیں وہ کیوں پھر پینٹ شرٹ پہنتے ہیں وہ بھی اتنی ٹائٹ کہ ستر نہیں چھپتا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries