مجلس ۸ستمبر   ۲۰۲۱فجر:وسائل حیات اور مقصد حیات     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:17) حضرت حکیم الامت رحمہ اللہ فرماتے ہیں جس کو جو منصب ملا ہوا ہے اُس سے ہٹ کر جب کوئی کام کرتا ہے تو پریشان رہے گا۔۔

00:51) تربیت عاشقانِ خدا کا مطالعہ کرنا چاہے ایک لائن ہو لیکن روز کرنا۔۔

01:22) تخصص کے طلباء کا ذکر کہ کل دیکھ کر خوشی ہوئی کہ پہلی صف میں اور سب تلاوت میں مشغول تھے۔۔

02:37) بہت خوش نما ہیں یہ بنگلے تمہارے یہ گملوں کے جھرمٹ یہ رنگیں نظارے ارے جی رہے ہیں یہ کس کے سہارے کہ مرنے سے ہوجائیں گے سب کنارے

03:36) یہ سب بنگلہ کار وسائل حیات ہے مقصد حیات نہیں ہے۔۔

06:25) ہمارا اور آپ کا مقصد حیات اللہ تعالی کو راضی کرنا ہے۔۔۔

09:36) مالیت کے بارے میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے دو رسالے ہیں۔۔۔مسجد کا پیسہ خانقاہ میں نہیں لگ سکتا۔۔۔

12:23) مالی معاملات میں بہت محتاط رہنا ہے۔۔۔

14:06) رزق اللہ کے فضل سے ملتا ہے ایک واقعہ اِس پر کہ تقوی کی برکت سے اللہ پاک کیسے روزی دیتے ہیں۔۔

16:02) حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ کا مبارک تذکرہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries