مجلس ۹ستمبر   ۲۰۲۱عصر :سنت کا راستہ کامیابی کا راستہ ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:58) تصویر سے متعلق اعلان کی یہاں منع ہے اگر کسی کو نہیں ماننا تو مانے کہ جائز ہے یا حرام لیکن ہمارے ہاں منع ہے ہر طرف لکھا ہوا ہے اگر کسی کو گناہ کا کام کرنا ہے تو بھلے کریں لیکن مسجد سے باہر جو کرنا ہے کرے مسجد کے اندر ہم کسی کو یہ کام نہیں کرنے دیں گے۔۔

04:14) اب تو سب اکابرین اس کام سے منع کررہے ہیں کہ مسجد کو ویڈیو اور تصویروں سے پاک رکھو۔۔

06:44) قلب سلیم کس کا ہے۔۔

07:21) اگر تصویر کھینچے والا جو تصویر کھینچتا ہے تو کیوں کھینچتا ہے کیا یہ تصویر آپ اپنی ماں بہن بہو بیٹی کو دکھائیں گے تو کیا عورت کا نامحرم کو دیکھنا جائز ہے؟

09:59) اذان ہورہی ہے اذان کا جواب نہیں دیں گے اُس وقت بھی تصویر میں لگے ہیں۔۔۔

11:48) آپ ﷺ کا نمونہ اللہ تعالی نے ہمیں دیا کہ نہ اس سے کم چاہیے اور نہ اس سے زیادہ چاہیے۔۔

12:37) ہر ایک جو کام کرتا ہے اُس کے مسائل سیکھنا ضروری ہے۔۔۔

13:16) منگنی ایک وعدہ ہے طریقہ کیا ہے؟

16:40) نکاح کے وقت ہار بھی مت لائیں۔۔۔

16:50) رخصتی۔۔۔

17:45) شرکِ خفی ریا دکھلاوا۔۔۔حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کیا فرمایا کہ شرکِ خفی کس طرح داخل ہوجائے گا۔۔۔

22:47) ولیمے کا کای طریقہ ہے؟

25:29) چاہے کوئی بھی دعوت ہو ولیمے کی یا افطار کی تو اُس میں کیا کیا اللہ کے حکم کو ہم توڑتے ہیں۔۔

36:35) نکاح کا خطبہ...پیر بھائی فواد شاہ کی بیٹی کا نکاح ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries