مجلس۱۰ ستمبر   ۲۰۲۱فجر:ہماری روح کی غذا اللہ کا ذکر ہے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:19) ذکر کے فائدے بہت ہیں اور جو ذکر نہیں کرتا تو وہ گناہوں میں ڈوب جاتا ہے ذکر میں سستی نہیں کرنی چاہیے۔۔ہماری روح کی غذا ذکر ہے۔۔۔

01:04) ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ۔۔۔

01:16) نفس کی غذا گناہ ہے۔۔۔

02:16) اللہ کا نام بہت بڑا نام ہے۔۔

02:26) غیبت کا مرض کتنا عام ہوگیا عوام تو عوام خواص بھی اس میں مبتلا ہیں ۔۔۔

05:08) ذکر۔۔کلمہ طیبہ۔۔

08:32) اپنے گناہوں کا اظہار بھی منع ہے۔۔

08:56) ذکر کے لیے آواز نہیں نکلتی ویسے بہت بولتے ہیں خوب گب شب لیکن ذکر میں آواز ہی نہیں نکالتے ذکر کا ادب کیا ہے؟ناک میں ڈال رہے ہیں ٹانگیں پھیلائی ہوئی ہیں۔۔۔ذکر میں ادب کا خیال رکھنا چاہیے۔۔

16:29) آج نمازوں کی فکر نہیں ہے جو فرض ہے اور فوٹو گرافی کی بہت فکر ہے بہت ہی عبرت کی بات ہے۔۔

17:16) ذکر اسمِ ذات۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries