مجلس۱۱ ستمبر   ۲۰۲۱عصر  :یہ طریق بہت ہی نازک ہے        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:00) صراط مستقیم کا راستہ سیدھا راستہ ہے۔۔

01:21) حضرت مفتی نعیم صاحب کی کتاب تلاشِ حق کا ذکر۔۔صراطِ مستقیم کا راستہ کیسے پتا چلے گا۔۔

02:01) اپنے ایمان کی حفاظت کیجئے یہ کتاب تو ہر ایک کو لینی چاہیے۔۔۔

02:19) یہ طریق بہت ہی نازک ہے ۔۔۔اس راہ کے لیے پہلی شرط یہ ہے کہ ایسا بن جائے کہ جوتیاں کھانے کے لیے تیار ہوجائے۔۔

05:16) دوچزیں ضروری ہیں اس راہ میں ایک اطلاع اور اتباع۔۔۔

05:53) مناسبت بھی ضروری ہے۔۔۔

07:10) طلباء کو نصیحت کہ اپنی درسگاہ میں بھی شان بنا کر نہ رہے اگر اللہ تعالی نے مال دیا تو شان نہ بنائے مٹ کر رہیں۔۔

08:08) سب کے لیے نصیحت ہے کہ چاہے خانقاہ ہو مدرسہ ہو شان بناکر نہ رہیں۔۔

09:23) اس وقت ایسے حالات ہیں اگر کچھ کہا جائے یا ڈانٹا جائے تو مناسبت بھی ہو تو مناسبت فورا ختم ہوجاتی ہے ایسے کیسے اتنے برسوں کی مناسبت فورا ختم ہوگئی لیکن خیر اگر کوئی جاتا ہے تو بھلے جائے لیکن ایک سوچنے کی بات ہے ؟؟؟؟

14:54) مصیبت آئے تو کیا عمل کریں ۔۔۔

22:08) اس راستے میں ناکامی نہیں،مایوسی نہیں۔۔

26:55) ایک معاملے پر تنبیہ ۔۔۔

29:27) اس راستے کا سب سے بڑا رہزن اللہ کی مخلوق کو ستانا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries