مجلس۱۳ ستمبر   ۲۰۲۱ بعد عصر:اصلاح کا دارومدار مناسبت پر ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:20) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اصلاح کا دارومدار مناسبت پر ہے۔

01:00) علامت مناسبت کی کیا ہے؟۔۔۔

01:18) اگر مناسبت نہیں تو پھر فائدہ بھی ہر گز نہیں ہوگا۔۔

01:58) شیخ کی پہچان کیا ہے؟

02:51) شیخ کو پتا چل جائے کہ مرید کو مناسبت نہیں تو شیخ کو ضرور چلتا کردینا چاہیے۔۔

05:36) شیخ کے لیے بھی خیانت ہوگی جب دیکھے کہ اس کو مناسبت نہیں پھر بھی مرید کو روکے۔۔۔

05:56) جس نے اپنے شیخ پر اعتراض کیا وہ کبھی فلاح نہیں پاسکتا۔۔۔

07:57) شیخ سے عدمِ مناسبت کا دستورِ عمل۔۔۔۔

11:43) ایک اہم بات کہ کسی کی ایسی طبیعت ہو کہ کسی سے بھی مناسبت نہ ہو وہ پھر کیسے رہے کیا پوری زندگی محروم رہے تو وہ کیا کرے اُس کا بھی ایک حل حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries