مجلس۱۵ ستمبر ۲۰۲۱ بعدفجر :حضرت تھانوی ؒ کی طلباء کو چند اہم وصیتیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:26) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی چند وصیتیں اور نصیحتیں۔۔۔ 01:25) اتنا علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے کہ حلال حرام کی تمیز ہوجائے۔۔۔ 03:53) طالبعلموں کو حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی وصیت۔۔ 04:12) لغت تعبیر کرتی ہے معانی محبت دل کی کہتی ہے کہانی کہاں پاؤگے صدرا بازغہ میں نہاں جو غم ہے دل کے حاشیہ میں 08:04) آج کوئی اگر صحیح بات بتائے تو اُس کی بات نہیں مانتے بلکہ بات چیت ہی بند کردیتے ہیں۔۔۔ 08:42) طالبعلموں کو حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی وصیت کہ کس کس چیز کا التزام طالبعلم کے لیے ضروری ہے۔۔۔۔۔ایک صحبت،خدمت اور نظرِعنایت۔۔ 14:12) طالبعلموں کو اور کن کن باتوں سے بچنا ہے۔۔۔ 16:40) بے مشورہ کوئی کام نہیں کرنا ہے،بلاضرورتِ شدیدہ مخلوط سے اختلاط سے میں منع کرتا ہوں حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے۔۔ 26:21) چندہ میں دو چیزوں کا خیال رکھنا ہے عزتِ نفس اور عظمتِ دین۔۔ | ||