مجلس۱۵ ستمبر   ۲۰۲۱ بعدعشاء  :مقصد اللہ تعالیٰ کی رضا ہے     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:08) حسبِ معمول کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔۔

02:09) يا أيها الذين آمنوا اتقوا الله وكونوا مع الصادقين۔۔۔

04:08) جو گناہ کو گناہ سمجھے تو یہ ۹۰ فیصد کامیابی ہے۔۔۔

06:28) فرمایا کہ جب ظاہر بن جاتا ہے تو اپنے سے نیک کسی کو نہیں سمجھتے۔۔۔۔

08:06) ایک اللہ والے فرماتے ہیں کہ جب میں اللہ کو ناراض کرتا ہوں تو ہر چیز میری نافرمانی کرتی ہے۔۔۔

09:03) ملا علی قاری رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جو اپنے شیخ کو حقیر سمجھتا ہے وہ کبھی فلاح نہیں پائے گا۔۔۔

10:26) بچوں کے ہاتھ میں موبائل دیا ہوا ہے تباہ کر رہے ہیں اپنی اولاد کو۔۔۔

12:43) اللہ کی اطاعت کرنی ہے مخلوق کی نہیں۔۔۔

14:22) حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کا اپنی ماں کی خدمت کا ذکر۔۔۔۔

16:47) فرمایا کہ اپنی اولاد کو کُھلا چھوڑا ہو اہے اور خود بیٹھے ہوئے ہیں۔۔۔

18:06) وقت لگانے والوں کو نصیحت کہ غرفہ میں کس طرح رہنا ہے۔۔۔

20:04) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے دو چیزیں سکھائی ایک اختیاری اور دوسری غیر اختیاری۔۔۔

21:32) اصل صبر کیا ہے؟۔۔۔

22:47) فرمایا کہ مقصود کیا ہے؟مقصود اللہ کو راضی کرنا ہے۔۔

۔ 23:27) صبر کا حاصل بھی اللہ تعالیٰ کی ذات ہے اور شکر کا حاصل بھی اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔۔۔

24:05) اختیاری اور غیر اختیاری،مقصود اور غیر مقصود اگر سمجھ میں آجائے تو سب کام آسان ہو جائیں گے۔۔۔

25:49) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اس طریق پر چلنا شروع کر دے پھر اس کے بعد دو چیزیں ہیں ایک اطلاع ا ور دوسری اتباع۔۔۔

31:42) فرمایا کہ شیخ کرنے سے پہلے جتنی تحقیق کرنی ہے کر لو۔۔۔

33:15) حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ تم جس کو شیخ بنا رہے ہو ہو سکتا ہے وہ صلاحیت میں تم سے بھی کم ہو۔۔۔

35:32) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ جسے راندہِ درگاہ کرنا چاہتا ہے اُسے حسین لڑکوں کے عشق میں مبتلا کر دیتا ہے۔۔۔

38:09) عارف کی دو رکعات غیر عارف کی لاکھ رکعات سے بڑھ کر ہے۔۔۔اللہ والوں کی صحبت کتنی ضروری ہے۔۔۔۔

40:54) بعض لوگوں کو اللہ تعالیٰ دین کی سمجھ دیتے ہیں لیکن وہ اس کو اپنا کمال سمجھتے ہیں۔۔۔

47:37) شیخ کا ادب کیا ہے اس سے متعلق فرمایا کہ شیخ کا اصل ادب یہ ہیکہ جو وہ قرآن و حدیث سے نصیحت کرے اُس پر عمل کرو۔۔۔

01:01:47) شیخ کو کتنی احتیاط کرنی چاہیے۔۔۔

01:04:52) پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries