مجلس۱۶ ستمبر ۲۰۲۱ بعدفجر :حضرت تھانوی ؒ کی چند اہم نصیحتیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 03:19) نوے فیصد کامیابی گناہ کو گناہ سمجھنا ہے۔۔ 05:01) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی طالبعلموں کو نصیحت اور وصیت۔۔ 09:44) ہمارے بزرگوں نے کبھی انتقام نہیں لیا۔۔ 10:39) اگر چاہتے ہو کہ تم سے دین کا کام لیا جائے تو چار باتوں کا اہتما م ضروری ہے۔۔ 14:36) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی مقتداء کے لیے نصیحت لہ مالداروں سے زیادہ تعلق نہ بنائیں ۔۔ 19:55) مالداروں سے زیادہ تعلق نہ بنائیں اور معاملات کی صفائی ہو۔۔۔ | ||