مجلس۱۶ ستمبر ۲۰۲۱ بعدعشاء :اصلی پیر کی پہچان اور شرائط ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 03:04) بہشتی زیور کے ساتویں حصے کے مطالعے کی ترغیب ۔۔۔ایک گاؤں کا واقعہ جس میں کوئی عالم نہیں تھا ۔۔۔ 03:04) فرمایا کہ ہر بُزرگ کا طریقہ الگ الگ ہوتا ہے۔۔۔۔ہمارے بُزرگ گناہوں سے زیادہ بچنے کا بتاتے ہیں اُس میں بھی خاص کر آنکھ اور زبان کا گناہ۔۔۔ 04:48) جو شیخ خود بھی عمل والا ہوتا ہے اُس کی تعلیم میں برکت ہوتی ہے۔۔۔ 09:47) بیعت سے متعلق فرمایا کہ جو آتا ہے اُس سے بیعت ہوجاتے ہیں اور یہ دیکھتے ہیں کہ کون کتنا مشہور ہے۔۔۔ 13:14) بہشتی زیورحصہ نمبر ۷ :مُرید بننے میں کئی فائدے ہیں۔۔۔۔ 16:32) بہشتی زیورحصہ نمبر ۷ :پیر کیسا ہو اس کی شرائط۔۔۔۔ 25:14) بہشتی زیورحصہ نمبر ۷ :پیر سے متعلق اہم تعلیمات۔۔۔ 41:05) آپریشن :حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ مجھ کو ایسی باتوں سے سخت نفرت ہیکہ لوگوں کو گھیر کر میرے پاس لایا جائے ۔۔۔ 47:30) اصل چیز اس راستے میں شیخ کی اتباع ہے ۔۔۔ 49:01) پرچیاں۔۔۔ | ||