مجلس۱۸ ستمبر   ۲۰۲۱  بعدعشاء   :توبہ اور مایوسی   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:06) بیان کے آغاز میں کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔

02:31) مفتی انوار الحق صاحب نے حضرت میر صاحب رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے۔۔۔

08:18) اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ۔۔۔اللہ تعالیٰ معافی مانگنیں کا حکم دے رہے ہیں۔۔۔۔ربّ کا معنی ہے پالنے والا اور پالنے والے کو اپنی پلی ہوئی چیزسے محبت ہو جاتی ہے۔۔۔

12:57) حرام عشق کر کہ شادی کرنے پر فرمایا کہ جو ربّ کی نہیں مانے گا وہ ماں باپ کی کیا مانے گا۔۔۔

14:35) اسْتَغْفِرُوْا رَبَّكُمْ ۔۔۔اللہ تعالیٰ ہمارے پالنے والے ہیں پالنے والے کو کبھی ناراض کیا جاتا ہے؟۔۔۔۔

15:53) معارف القرآن جلد نمبر۴ سورہ انفال آیت نمبر۳۳:وما كان الله ليعذبهم وأنت فيهم ۚ وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون۔۔۔کی تفسیر۔۔۔

19:58) ایک صاحب سو رہے تھے اس پر کچھ فرمایا۔۔۔

23:38) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ بعض بیان کرنے والے لوگوں کو دین سے دور کر دیتے ہیں۔۔۔

24:17) لوگوں کو مایوس کرنے سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات پڑھ کر سنائے۔۔۔

26:52) جو توبہ کرتے ہیں تو ان کی توبہ اللہ کے پاس جمع ہوتی ہے۔۔۔۔ایک دوست کا تذکرہ جسکو عین گناہ کے وقت اللہ تعالیٰ نے بچا لیا۔۔۔

28:28) ایک شخص کو شیطان نے مایوس کیا اور وہ اسی حالت میں سو گیا اس سے متعلق مضمون پڑھ کر سنایا۔۔۔

34:13) ایک اللہ والے کئی سال تک عبادت کرتے رہے روزانہ یہ آواز آتی تھی کہ قبول نہیں کئی سال کے بعد یہ آواز آئی کہ قبول است اگرچہ ہنر نیست۔۔۔

34:53) اللہ تعالیٰ توبہ کیوں قبول فرماتے ہیں اس لیے کہ اِنَّہٗ کَانَ غَفَّارًا۔۔۔۔۔۔

37:29) حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمہ اللہ سے ملاقات کا واقعہ۔۔۔۔

39:52) مایوسی سے متعلق مضمون پڑھا۔۔۔

43:04) آپﷺ کے اخلاق مبارک کیسے تھے۔۔۔۔

46:30) خصائل نبویﷺ :آپ ﷺ کی نفلی عبادت کیسی تھی۔۔۔۔

53:04) نماز سے متعلق احادیث مبارکہ۔۔۔

55:28) الم یعلم بان الله یرٰی۔۔۔فرمایا کہ داڑیاں رکھی ہوئی ہیں اور نیٹ میں گھسے ہوئے ہیں۔۔۔۔اس کی فکر نہیں کہ مولیٰ دل میں آجائے۔۔۔

58:12) خصائل نبویﷺ :آپ ﷺ کی نفلی عبادت کیسی تھی۔۔۔۔آپ ﷺ کس قدر لمبی لمبی نفلیں پڑھتے تھے۔۔۔۔

01:03:48) پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries