مجلس۱۹ ستمبر   ۲۰۲۱     عشاء :مقصد حیات سے ہٹیں گے تو اللہ تعالیٰ ناراض ہو جائیں گے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:13) حسبِ معمول کتاب خصائل نبویﷺ سے آپ ﷺ کے اخلاق مبارک سے متعلق تعلیم ہوئی۔۔۔۔

04:14) آپ ﷺ کی جو نقل کرے گا پورے قرآن پر عمل ہو جائے گا اس کی دلیل حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی بات ہے۔۔۔۔

06:46) آپ ﷺ کے اخلاق مبارک کیسے تھے۔۔۔۔

07:31) اللہ نے جس مقصد کے لیے بھیجا ہے اگر اُس سے ہٹیں گے تو اللہ ناراض ہو جائیں گے۔۔۔

09:17) فرمایا کہ جو مجھ سے اچھا میں بھی اُس سے اچھا اور جو مجھ سے بُرا میں بھی اُس سے بُرا یہ کون سے کمال کی بات ہے۔۔۔

10:57) بہشی زیور حصہ نمبر ۸آپ ﷺ کی عبادات سے متعلق:آپﷺ کی عبادات کیسی تھی کہ جب نفل پڑھنے کے لیے کھڑے ہوتے تو پاؤں مبارک سوجھ جاتے۔۔۔۔

13:37) چمچہ گیری کون سی منع ہے۔۔۔۔

14:26) جو گناہ نہیں چھوٹ رہے وہ بتانے ہیں اور جو چھوٹ چکے اُن کو بتانے کی ضرورت نہیں۔۔۔

15:23) داڑھی منڈانا چوبیس گھنٹے کا گناہ ہے۔۔۔فرمایا کہ جو گناہ کو گناہ سمجھے گا تو معافی مانگے گا۔۔۔

17:52) حسینوں پر مرنے والے اُس ذات پر مریں کہ جو ہمیشہ ہمیشہ باقی رہنے والی ہے۔۔۔

19:35) جانا کس طرف ہے اور ہم جا کس طرف رہے ہیں؟۔۔۔۔

24:11) ایک ڈاکٹر صاحب کا ذکر جن کی کلینک بھی خانقاہ بنی ہوئی ہے۔۔۔

26:51) مظاہر حق جلد نمبر ۵:حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی روایت جس میں اُس ایک جماعت کا ذکر جو ہمیشہ امر عن المعروف اور نہی عن المنکر کرتی رہے گی یعنی ہمیشہ دین پر قائم رہے گی۔۔۔

31:49) حدیث پاک ہیکہ جو جس قوم کی نقل کرے گا اُس کے ساتھ اُس کا معاملہ ہوگا۔۔۔۔

33:02) مظاہر حق جلد نمبر ۵:حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی روایت جس میں اُس ایک جماعت کا ذکر جو ہمیشہ امر عن المعروف اور نہی عن المنکر کرتی رہے گی یعنی ہمیشہ دین پر قائم رہے گی۔۔۔

37:38) موت سے رزّق کی رفتار تیز ہے رزّق انسان کو ایسے تلاش کرتا ہے جیساکہ موت۔۔۔

42:18) بادشاہوں کو بادشاہت کی بھیک دینے والے کو جو راضی کرے گا تو کیا وہ محروم رہے گا؟۔۔۔زندگی کون سی کام آئے گی۔۔۔

45:01) بندگی وہ ہے جس میں اللہ کو راضی کریں ورنہ بندگی بندگی نہیں گندگی ہے۔۔۔

47:01) مظاہر حق جلد نمبر ۵:ایک جماعت کا ذکر جو دین پر قائم رہے گی۔۔۔اس جماعت سے کون سے لوگ مراد ہیں؟۔۔۔

49:56) اسلامی نظام سے متعلق فرمایا کہ اللہ نے کامیابی دی ہے اور اسلامی سزائیں مقرر ہو رہی ہیں تو پخ پخ کر رہے ہیں اور اپنی زبان کھول رہے ہیں۔۔۔

54:52) فرمایا کہ ہم یہ دیکھیں کے ہم کس کے ساتھ رہتے ہیں؟ہم تو اللہ کے نافرمانوں کے ساتھ رہتے ہیں۔۔۔۔

58:24) مظاہر حق جلد نمبر ۵:ایک جماعت کا ذکر جو دین پر قائم رہے گی۔۔۔اس جماعت سے کون سے لوگ مراد ہیں؟۔۔۔

01:01:12) پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries