مجلس۲۱ ستمبر ۲۰۲۱ عصر :سارے طریق کا حاصل فنا اور عبدیت ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:55) شیخ سے حُسنِ ظن۔۔ 04:00) اصل چیز کام میں مشغول رہنا ہے ثمرہ اُس کے مرتب ہوتے رہیں گے۔۔۔ 07:00) اپنے نفس کو مٹانا بہت مشکل ہے...مٹنا آدمی کو پسند نہیں آتا ۔۔۔ 07:33) شیخ کے سامنے اپنے کو پامال کردینا یہ عشق کے کامل ہونے کی علامت ہے۔۔۔ 08:15) کمال تو اُسی صورت میں ہوگا جب کاملین کے سامنے اپنے کو پامال کردیں۔۔۔ 09:33) سارے طریق کا حاصل فنا اور عبدیت ہے۔۔۔ 12:51) صدیقت کی آخری سرحد صبر سے ملتی ہے۔۔۔ 13:54) کام اللہ چلاتے ہیں ایک دن سب نے جانا ہے دین کا کام چلتا رہے گا۔۔۔ 15:43) انبیاء علیہ السلام کو کیا کم ستایا ہے۔۔۔ 17:57) لوگوں کو گھیر گھار کے لانا۔۔۔ 18:23) انبیاء علیہ السلام کی سنت یہی ہیکہ جو مشکل آئے صبر کرو۔۔۔ 20:08) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ سب علوم جو مجھے حاصل ہوئے یہ حاجی صاحب کی صحبت سے حاصل ہوئے ہیں۔۔۔ 21:29) بزرگوں کا نمونہ بننے ہی میں عافیت ہے۔۔۔۔اسی میں دین کی حفاظت ہے۔۔۔ 22:40) کسی کو یہ کہنا کہ آپ خانقاہ میں آتے کیوں نہیں ہو اس پر فرمایا کہ یہ نہیں کہنا چاہیے۔۔۔ 24:36) جو جوتیاں کھانے کے لیے تیار ہوگیا اُس نے جوتیاں کھا ہی لیں اور اُس کی اصلاح ہو ہی گئی۔۔۔ | ||