مجلس۲۱ ستمبر   ۲۰۲۱     عشاء   :آج ہم اپنی نیت درست کر لیں طلباء کرام کو نصیحت  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:14) وقت لگانے والے دوبارہ فارم پڑھ لیں...ارادے سے اور بغیر ارادے کے شیخ کو اذیت دینے سے نقصان ہوگا۔۔۔

03:57) قرآن پاک کا بھی بہت ادب کرنا ہے اور دینی کتب کا بھی بہت ادب کرنا ہے ..یہ شاہی کلام ہے ...بیچ میں مسواک ڈال دینا،چشمہ رکھ دینا۔۔۔

05:26) ادب کی کوئی حدود نہیں ہے اور اُن لوگوں کے ساتھ مت رہو جو بے ادب ہوں۔۔۔

12:38) وقت لگانے والے ایک صاحب کا ذکر کہ آتے ہی جوتیاں کھانے کے لیے تیار ہو گئے۔۔۔

13:52) خصائل نبوی ﷺ سے آپﷺ کے روزوں کا ذکر۔۔۔

18:12) حضرت مفتی اعظم اور حضرت شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم دونوں حضرت ڈاکٹر عبد الحی صاحب رحمہ اللہ سے بیعت ہوئے۔۔۔

20:35) حضرت شاہ عبد المتین صاحب دامت برکاتہم کیسے حضرت والا رحمہ اللہ کےشہدائی تھے۔۔۔

21:21) لفظ خانقاہ اور تصوف کا نام قرآن پاک میں نہ ہونے کی وجہ سے لوگ اس سے محروم رہتےہیں۔۔۔

23:02) اللہ کی رحمت کی راہ پر رہیں گے تو تب ہی تو رحمت آئے گی۔۔۔۔

23:35) فرمایا کہ اللہ کی رحمت کیسے آئے گی جب کہ نامحرم کو دیکھ رہے ہیں۔۔۔۔

26:13) جو ڈیجیٹل اور نان ڈیجیٹل میں گھسے گاپوری پوری رات مصروف رہے گا تو اُس کی آہستہ آہستہ نماز میں بھی سستی شروع ہو جائے گی ۔۔۔

29:30) فرمایا کہ ہم جا رہے ہیں کہاں اور کر کیا رہے ہیں قدم سوئے مرقد نظر سوئے دُنیا کدرکو جا رہا ہے کدر کو دیکھتا ہے

30:41) فرمایا کہ تصویر سے نہ بچنا کتنا خطرناک ہے۔۔۔

31:05) بہت چہتی چیز ملنے پر جتنی خوشی ہوتی ہے اللہ کو بندے کی توبہ سے اس سے بھی زیادہ خوشی ہوتی ہے۔۔۔

33:52) الحسن رسالے سے ملفوظات پڑھ کر سنائے: اللہ تعالیٰ نے انسان کو ایک ممتاز وصف سے نوازا ہے اور وہ علم ہے۔۔۔

35:36) دین کا علم حاصل کر کہ دُنیا کمانا۔۔۔دین کا علم حاصل کر کہ ایم اے کی ڈگری لینا۔۔۔۔

40:49) اُمت کے بڑے لوگ کون ہیں؟راتوں کو اُٹھنے والے اور حُفاظِ کرام۔۔۔۔

41:41) حافظ بننے کے کتنے فضائل ہیں اور ماں باپ بچوں کو حافظ یا عالم بنانے میں کتنی مشقت برداشت کرتے ہیں۔۔۔۔

43:40) حضرت سلطان ابراہیم ابن ادھم رحمہ اللہ نے اپنی سلطنت اللہ پر لٹائی۔۔۔

45:46) دین کا علم حاصل کر کہ دُنیا کے پیچھے لگنے سے متعلق دُبئی کے ایک نوجوان کا واقعہ جو لڑکیوں کا ٹیلر ماسٹر تھا۔۔۔

48:46) فرمایا کہ حافظ یا عالم یہ لوگ کتنے خوش قسمت ہیں ان کو رات دن کیسا ماحول ملا ہوا ہے اور انہی جیسے دوسرے شراب اور ننگی فلموں میں مبتلا ہیں۔۔۔

51:04) فرمایا کہ آج ہم اپنی نیت درست کر لیں۔۔۔یہ کون سے ہمارے خیر خواہ ہیں کہ ہمیں ایم اے کی ڈگری دے رہے ہیں۔۔۔

53:35) حضرت مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ فضائل اعمال میں فرماتےہیں کہ آج جس کو دیکھو علماء پر اعتراض کرتے ہیں فرمایاکہ چلو تم عالم بن جاؤ۔۔۔

55:14) جہاں بھی رہو ایک قدم بھی اپنے بزرگوں کے نقش قدم سے پیچھے نہ رہو۔۔۔

56:33) یزکیہم کتنا ضروری ہے۔۔۔

59:29) حضرت عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر مال کو مقصود بنا لیا تو اپنی قدرومنزلت گنوا دی۔۔۔

01:00:30) مال کب بُرا ہے؟جب اللہ کو بھول جائیں۔۔۔

01:03:43) علم اور مال سے متعلق حضرت عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی روایت اور علماء کے لیے سبق۔۔۔۔

01:10:15) پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries