مجلس۲۲ ستمبر   ۲۰۲۱    عصر   :اکابر کے نقش قدم پر چلیں    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:51) اللہ کی رضا کے لیے شیخ سے جو جڑتا ہے اور اصلاح کراتا ہے تو ایک دن اللہ تعالی صرف ولی نہیں بلکہ ولی ساز بنالیتے ہیں۔۔۔

02:59) اصل مٹنے کا مسئلہ ہے ...استاد کی بات نہیں ماننا،استاد کی بات اچھی نہ لگنا۔۔۔

06:08) صحبت مبارک اور نانثاری کی برکت سے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا درجہ دیکھ لیں۔۔۔

06:39) (29) سورۃ العنکبوت

07:35) علم ایقین،عین الیقن اور حق الیقین۔۔

08:08) اے دریغا اشکِ من دریا بدے تانثار دلبر زیبا شدے اے اللہ! کاش میرے آنسو دریا کے دریا ہوجاتے تو میں پورا کا پورا دریا آنسوئوں کا نثار کردیتا۔ تھوڑے سے رونے میں مزہ نہیں آرہا ہے۔ مولانا رومی رحمۃ اللہ علیہ اللہ سے مانگ رہے ہیں کہ دریا کے دریا آنسو کے ہوجائیں اور سب اللہ پر نثار کردوں، فدا کردوں۔

13:04) عالم کی تعریف۔۔۔

14:06) مٹ کر کیوں نہیں رہتے..حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو عین جہاد کے وقت میں امیر المومنین کا خط آگیا کہ آپ پیچھے آجائیں تو دیکھیں پھر کیا عمل کیا۔۔۔

18:06) ہمیں دوستی عزیز ہے لیکن غیبت جو زنا سے زیادہ اشد ہے اُس سے بچنے کی فکر نہیں۔۔۔

21:39) انفاس عیسی میں لکھا ہے کہ ایک قدم اپنے اکابر بزرگوں سے پیچھے مت ہٹو۔۔۔

22:29) شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کا صدر بنادیا اس سے متعلق حضرت کا ایک بیان آیا حضرت شیخ نے وہ پڑھ کر سنایا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries