مجلس۲۴ ستمبر   ۲۰۲۱    فجر   :ہر مومن کا دل خوش کرنا بہت بڑا ثواب ہے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

 01:09) یہاں ہم سب اپنی اصلاح کرانے آتے ہیں لیکن بعض لوگ دوسروں کی ہر وقت اصلاح میں لگے رہتے ہیں...ایک صاحب رات رکنے آئے اور اتنی بدتمیزی کی اور پھر جھوٹ بھی بول رہے ہیں۔۔۔۔اُس وقت حدیث پاک بھول گئے کہ کامل ایمان اُس کا جس کے اخلا ق اچھے ہیں۔۔

03:15) دین داری کس چیز کا نام ہے ۔۔آپ جھوٹ لکھ رہے ہیں کیا جاکر دین پھلائیں گے۔۔

04:28) شیخ الاسلام صاحب نے فرمایا کہ یہاں سیکھتے نہیں تو کہاں جاکر سیکھتے ہیں اتنے مبار ک ماحول میں یہ حال ہے تو پھر دوسری جگہ کیا کریں گے۔۔۔

05:47) طالبعلم سے تو شکایت آنی ہی نہیں چاہیے...مجھے طلباء سے بہت زیادہ محبت ہے ۔۔۔

07:51) بیانات کا نام دین نہیں بیانات پر عمل کرنے کا نام دین ہے۔۔۔

11:07) محبوب کا حقیقی وارث بن کر دین کا کام پھیلائیں۔۔۔

15:45) ابرار بندے وہ ہیں جن کی ذات سے چینوٹی کو بھی تکلیف نہ پہنچے۔۔

18:19) زبان کی گیارہ آفتیں ہیں جھوٹ بولنا،گالیاں دینا...جب شیخ کی جگہ یہ حال ہے تو باقی اپنی جگہ پر پھر اپنے ساتھیوں سے کیا معاملہ ہوگا۔۔۔

20:15) تواضع اختیار کرنے پر اللہ تعالی بلندیاں عطاء فرماتے ہیں۔۔

21:16) مومن کا دل خوش کرنا کتنا بڑا ثواب ہے۔۔۔

26:25) ذکر۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries