مجلس۲۴ ستمبر   ۲۰۲۱    عشاء :اللہ تعالیٰ کی شانِ رحمت کا مظہر     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:39) تعلیم ہوئی۔۔

09:46) تعلیم کے بعد اشعار پڑھے گئے۔۔۔

14:29) دائیں بائیں نہیں دیکھنا چاہیے امرد لڑکوں سے احتیاط رکھنا چاہیے۔۔اپنے اوپر بھی رحم کریں۔۔۔

18:11) اب دل چھلنی ہوتا ہے کہ خود باہر ملک میں بیٹھے ہیں اور بیوی یہاں ہے۔۔۔

20:18) اگر فارسی کے اشعار نہیں آرہے تو جب پوچھا نہ جائے تو بیچ میں بولنا نہیں چاہیے یہ ادب بھی سیکھنا چاہیئے۔۔۔

23:07) خصائل نبوی ﷺ اردو شرح شمائل ترمذی سے ایک حدیث پاک کی شرح جس کا حضرت شیخ نے کلپ بنانے کا بھی فرمایا ہے۔۔۔

25:39) اللہ کی رحمت بہانہ ڈھونڈتی ہے ایک اللہ والے بزرگ کا مضمون جو حضرت شیخ نے پڑھ کر سنایا۔۔۔۔

28:36) شیطان نے حضرت فخر الدین رازی رحمہ اللہ سے کہا کہ اللہ کی رحمت تمام شے پر محیط ہے نہ تو میں بھی تو ایک شے ہوں۔۔۔

31:01) ایک اہم ادب کی تعلیم کہ جس کو کام کہا جائے وہی کام کرکے خود اطلاع کرے۔۔۔

34:14) وربك الغفور ذو الرحمة آیه 58 سوره کهف

35:56) جو قانون سے نہیں بخشا جائے تو تو اللہ تعالی اپنی رحمت سے اُس کو معاف فرمادیں گے۔۔۔

38:53) صبر کی چار تفسیر اور چوتھی کیا ہے کہ چہرے سے بھی پتا نہ لگے کہ کوئی غم ہے۔۔۔

40:28) حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا تھا کہ شیخ کا حکم سمجھ کر خوب ہسنا بولنا چاہیے۔۔۔

41:23) اللہ تعالی کی شانِ رحمت کا مظہر۔۔۔

44:02) سب سے زیادہ کمزور مخلوق جنات ہے۔۔

45:13) چھوٹا جن۔۔۔

50:15) جنات سے مت ڈریں یہ کمزور مخلوق ہیں کچھ نہیں کرسکتے جتنا خوف کریں اتنا یہ مخلوق ڈرائے گی۔۔۔

54:03) اے میرے بندو! جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کرلیا میری رحمت سے مایوس نہ ہونا ورنہ دوزخ کا ڈنڈا ہے۔۔۔یقین جانو اللہ تعالی سارے گناہوں کو معاف کردیتا ہے وہ بہت معاف کرنے والا ہے بس اللہ تعالی سے لو لگالو۔۔۔

56:49) ایک بدکار عورت کو صرف کتے کا بچہ مر رہا ہے پیاس سے اُس کو پانی پلادیا تو بخاری شریف میں ہے کہ اللہ تعالی نے اس عمل پر اُس کی مغفرت فرمادی۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries