مجلس ۲۵ ستمبر ۲۰۲۱ عصر :اخلاص سے ساتھ تھوڑا عمل بھی قبول ہو جاتا ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:16) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ انبیاء علیہم السلام کو ظالموں نے کیا اتھوڑا ستایا۔۔۔ 02:17) حضرت حاجی صاحب رحمہ اللہ نے فرمایا کہ نیک عمل کی توفیق ہو جانا کیا یہ تھوڑی دولت ہے۔۔۔ 03:34) میں نے اپنے بزرگوں کی دُعا اور توجہ کی برکت سے طریق کی حقیقت کو واضح کر دیا ۔۔۔ 04:45) پیر پرستی تو مخلوق پرستی ہے اس کو چھوڑو خدا پرستی کرو۔۔۔ 08:15) ایک بدنظری سے کیا ہوتا ہے؟بلعم بعورہ کا کیا ہوا؟۔۔۔ 10:13) جو لوگ غلبہ شفقت کی وجہ سے لوگوں کے کام میں لگ جاتے ہیں اور اپنی اصلاح سے غافل ہو جاتے ہیں یہ لوگ مریض ہیں۔۔۔۔ 13:10) حرام عشق کا سب سے پہلا علاج یہ ہیکہ گناہ سے الگ ہو جائے۔۔۔ 14:19) یہ کہنا کہ میں پڑھائی کہ بعد نیک بنوں گااس پر فرمایا کہ جب یہاں ہی نیک نہیں بنے تو پھر کہاں بنو گے۔۔۔ 15:20) اخلاص کے ساتھ تھوڑا عمل بھی قبول ہو جاتا ہے۔۔۔ 18:29) فرمایا کہ اصل تو یہ ہے کہ میں بلا ضرورت مشغول ہونے سے گھبراتا ہوں۔۔۔ 20:27) قلب تو ایک ہی ذات کے لیے ہے وہ کوئی سرائے یا ہوٹل نہیں ہے۔۔۔ | ||