مجلس ۲۶ ستمبر   ۲۰۲۱   فجر :دین پر  چلنے میں مخلوق ستائے تو کیا کریں          !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:15) حضرت میر صاحب رحمہ اللہ کا تذکرہ کہ دین پر عمل کی وجہ سے بہت ستائے گئے۔۔۔

05:12) جو دین پر چلے گا ستایا جائے گا۔۔۔

07:32) جو دنیا میں آیا ہے اُس کو جانا ہے۔۔۔

11:22) اگر کوئی ستا رہا ہے تو اپنی نیند کیوں خراب کررہے ہو کہ ذرہ سا مخلوق نے کچھ کہہ دیا تو مسجز کررہے ہیں کہ ساری رات نیند نہیں آئی ارے خوش ہوجانا چاہیے کہ اللہ کے راستے میں ستایا جارہا ہوں اللہ تعالی تو راضی ہے نا۔۔

12:14) دینی خدام کے غموں کی تسلی۔۔۔

13:58) حضرت مولانا عبدالرحمن ندوی صاحب رحمہ اللہ کا تذکرہ۔۔

18:33) ذکر۔۔۔

29:23) کسی کو حقیر نہیں سمجھنا ہے بہت نازک معاملہ ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries