اتوار مجلس ۲۶ ستمبر   ۲۰۲۱  :ہمارا مقصد صرف اور صرف اللہ کو راضی کرنا ہے           !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

16:02) بیان کے آغاز میں جناب رمضان صاحب نے اشعار پڑھ کر سنائیں۔۔۔

21:01) ہمارا مقصود اللہ کو راضی کرنا ہے۔۔۔حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب منزل کا پتا چل گیا تو اب تو اللہ کو خوش کرنے کے لیے چلنا ہے۔۔۔

24:05) کون نہیں چاہتا کہ اللہ تعالی مجھ سے خوش ہوجائیں۔۔۔

24:21) تکبر والا حق بات کو قبول نہیں کرتا۔۔۔

24:42) جو گناہ کو گناہ نہیں سمجھتا تو پھر وہ معافی کیوں مانگے گا۔۔

25:03) جاہ اور تکبر کا مرض صدیقین کے بھی سروں سے سب سے آخر میں نکلتا ہے۔۔

26:51) آنسو توبہ کی رسید ہے۔۔۔

27:33) خواب حجت نہیں ہوتے لیکن مبشرات ہوتے ہیں۔۔۔

30:13) نبوت کی تمنا ہی کرنا ایمان کو ضائع کردینے والی بات ہے۔۔

31:10) شیخ سے اللہ کے لیے دوستی کی ہے لیکن اصلاح نہیں کرارہے۔۔۔

34:19) شیخ کی قدر کیا ہے؟ہدیہ تحفہ دینا...نہیں ! جو شیخ نے قرآن و حدیث کی تعلیمات بتائیں اُس پر عمل نہیں کیا تو یہ ہے ناقدری۔۔۔

35:14) حدیث پاک جو پہلے بیان ہوچکی:۔ جو اپنے بھائی سے معذرت کرے اور وہ معذرت قبول نہ کرے الخہ

36:30) ایک محدث کا عجیب واقعہ کہ اللہ پاک نہ کون سا عمل قبول کیا ۔۔۔

38:36) ہمارے دل ایسے سخت ہوگئے ہیں اور کالے ہوگئے ہیں بیوی پر ظلم کررہے ہیں ...بہو کو ادب نہیں سکھاتے پھر ظلم ہورہا ہے۔۔۔فورا طلاق کے معاملات شروع۔۔۔

40:53) اپنی اولاد کو شفقت نہیں دیتے..بس گالی منحوس دوزخ میں جائے گا نماز نہیں پڑھتا ..ادب سیکھا کہ کس طرح دین سکھانا ہے اب جب اولاد کو ہر وقت ڈانٹے گے تو وہ پھر بدمعاشوں کے پاس جائے گا جب ماں باپ کی محبت نہیں ملے گی تو گھر سے باہر رہے غلط دوستوں میں جائے گا۔۔

43:12) دنیا کی چمک دمک انسان کو مار دیتی ہے۔۔

43:37) اصلاحی خطبات صفحہ نمبر ۸۶ پر ایک واقعہ بیان ہوا۔۔۔تجارت سے متعلق۔۔۔

48:17) قناعت کو پُر کرنے کا بس ایک ہی راستہ ہے اور و ہ ہے موت...حضرت عیسی علیہ السلام اور ایک امتی کا واقعہ تین روٹیوں والا۔۔۔

53:28) واقعہ بیان فرما کر حضرت شیخ نے جناب مصطفی صاحب نے فرمایا کہ چند اشعار اس سے متعلق سنادیں۔۔۔ جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے

57:12) حدیث پاک:۔آپﷺ نے فرمایا کیا میں ایسے شخص کا نہ بتاوں کہ جو برا آدمی ہے الخہ روایت صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین نے عرض کیا اے نبی ﷺ جی ضرور فرمادیں الخہ پھر فرمایا کیا میں اُ س سے برے کی بھی خبر دوں۔۔۔ اب گھر کی خواتین دیکھیں کہ ماسیوں کے ساتھ کیسا تعلق ہے۔۔۔اگر کسی جگہ کا اللہ تعالی نے بڑا بنادیا تو اپنی ماتحتوں پر کیا کیا ظلم نہیں کرتے...ظلم قیامت کے دن اندھیروں میں سے ہوگا...یہ اکڑ انسان کو تباہ کردیتی ہے۔۔۔

01:00:24) دوسروں کی عورتوں کو با عفت قرار دو۔۔

01:01:09) اگر کسی نے ظلم کیا اور ہم بھی بدلہ لیں اگر ذرہ بھی زیادہ ہوگیا تو پھر ظالم مضلوم بن جائے گا اور مظلوم ظالم۔۔۔

01:02:21) اپنے دل کو اللہ کے لیے خالی رکھیں۔۔۔

01:03:18) گناہوں سے بچنا،ہر شر سے حفاظت،جنات سے حفاظت کی دعا۔۔۔

01:06:10) ایک دعا کی تعلیم شیطانین کے شر سے بچنے کے لیے۔۔۔

01:07:52) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا بہت اہم ملفوظ کہ قلب تو ایک ہی ذات کے لیے ہے۔۔۔

01:11:50) واذکرواسم ربک وتبتل الیہ تبتیلاًo رب المشرق والمغرب لا الہ الا ھو فاتخذہ وکیلاo واصبر علٰی ما یقولون واھجرھم ھجرا جمیلا

o 01:13:25) بہترین صدقہ نقد ہے۔۔۔

01:14:30) خدا فرماں چکا قرآں کے اندر

01:16:07) مشکل کشا تو اللہ تعالی ہیں اور ہم درگاہوں پر جارہے ہیں۔۔۔

01:17:07) بغل میں اگر تو مرغا نہ لایا۔۔۔

01:19:12) دعا نہیں مانگتے...دعا عبادت کا مغز ہے۔۔

01:20:02) بزرگ کس کو کہتے ہیں جو بھنگ یا چرس پیتا ہو..دیکھ رہے ہیں پردہ نہیں کرتا عورتیں آرہی ہیں اور بزرگ بنایا ہوا ہے۔۔

01:21:46) اگر ایک اللہ والا تھا اور اُس کی اولاد اب خرافات میں پڑ گئی توا للہ والے کی اولاد کا اکرام کریں گے لیکن دین نہیں سیکھیں گے۔۔۔

01:24:56) جو شرعی پردہ نہ کرے وہ اللہ والا بزرگ کیسے ہوسکتا ہے۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries