مجلس ۲۷ ستمبر   ۲۰۲۱  عصر :مولوی لوگ پست  ہمت نہیں ہوتے              !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:51) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:؛ کہ علماء ااور جن سے دین سیکھا اُن کی عظمت ضروری ہے۔۔۔

02:12) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ جب چھوٹے بچےمدرسے میں پڑھتے تھے تو عصر تا مغرب چھٹی کا وقت ہوتا ہے لیکن عصر تا مغرب علامہ بنوری رحمہ اللہ کی صحبت میں بیٹھتے تھے۔۔۔

02:58) نصیحت کہ گل مل کر رہیں اپنی امتیازی شان بنا کر رہیں۔۔

04:07) تقوی اور دین داری کا اہتمام بہت رکھے اور حتی الامکان ایسی صورت نہ رکھے کہ امتیازی شان پیدا ہو۔۔

04:45) ہر وقت نہ ہنسے کہ اس سے دل مردہ ہوتا ہے اور زیادہ بولنے سے بھی دل مردہ ہوتا ہے۔۔۔

07:09) ادب ضروری ہے۔۔۔

08:37) جب کوئی دین دار کو کہتے ہیں کہ عقل نہیں تو بہت ہی ناگوار گذرتا ہے ۔۔۔کیا دین اور عقل جمع نہیں ہوسکتی۔۔۔

11:12) ضرر اور نفع کی دو قسمیں ہیں۔۔۔

19:00) مولوی لوگ پس ہمت نہیں ہوتے۔۔

19:25) اور لوگ کہتے ہیں کہ مولوی بن جائے گا تو کھایا گا کہاں سے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries