مجلس ۲۷ ستمبر   ۲۰۲۱  عشاء :توبہ کرنے میں دیر مت کریں              !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:11) بیان کے آغاز میں کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔

04:35) تعلیم کے بعد اشعار پڑھے گئے مفتی نوار صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار سنائے۔۔ وہ دل جو تیری خاطر فریاد کررہا ہے حسنِ بتاں سے جو دل آباد کررہا ہے وہ اپنی زندگی کو برباد کررہا ہے جو نفس کو گناہوں سے شاد کررہا ہے وہ روح کو معذب ناشاد کررہا ہے وہ دل جو تیری خاطر فریاد کررہا ہے اُجڑے ہوئے دلوں کو آباد کررہا ہے جو یاد کررہا ہے مولیٰ کو اپنے دل میں سمجھے کہ اس کا مولیٰ بھی یاد کررہا ہے انعام ذکر کا یہ قرآن نے بتایا ذاکرکو اس کا مولیٰ بھی یاد کررہا ہے پیاسوں کا یاد کرنا پانی کو ہے مسلّم پانی بھی اپنے پیاسوں کو یاد کررہا ہے گر یاد کررہی ہے یہ خاک آسماں کو اخترؔ فلک زمیں کو بھی یاد کررہا ہے۔۔۔

10:54) جو بدنظر ی نہیں چھوڑتا توجب نا محرم کو دیکھے گا تو شرم گاہ کی حفاظت نہیں ہوگی آخر میں زنا تک پہنچ جائے گا اور توبہ نہیں کی تو ایسا ذلیل ہوتے ہیں کہ بس۔۔۔

11:46) اپنے حسن پر کبھی ناز نہیں کرنا۔۔

12:18) جہاں نا محر م کو دیکھا تو عذاب شروع۔۔

14:28) جو گندی چیزیں نہیں چھوڑتے۔لڑکیوں کو نہیں چھوڑتے ہاتھ سے جوانی برباد کرنا نہیں چھوڑتے۔۔۔

15:01) نظر کی حفاظت کا حکم قرآن پاک میں ہے۔۔۔

15:36) قلب صرف ایک ذات کے لیے ہے۔۔

۔ 16:07) بچا کعبہ دل کو سڑی گندگی سے تیری لیلی تو یادنی ہے موتنی ہے۔۔۔

16:37) جو جوان اپنی جوانی کو اللہ پر فدا کردے عرش کا سایہ پائے گا۔۔۔

17:30) وہ دل جو تیری خاطر فریاد کررہا ہے اُجڑے ہوئے دلوں کو آباد کررہا ہے یعنی وہ دل جو اللہ کو خوش کررہا ہے۔۔

19:11) وہاں اخلاص کا وزن ہوگا گنتی نہیں ہوگی کہ اتنے نوافل پڑھے۔۔۔

19:51) تھوڑا ہو لیکن ہمیشہ ہو یہ عمل اللہ تعالی کو زیادہ پسند ہے۔۔

21:20) توبہ کرنے میں دیر نہ کریں۔۔۔

26:32) ریگستان کا ایک عجیب واقعہ۔۔

28:05) نامحرم کو دیکھنے کا ایک علاج۔۔۔

28:56) جو جس حال میں مرے گا اُسی حال میں اٹھایا جائے گا۔۔۔

29:57) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ انفاس عیسی :۔ تکبر کا مرض ہمیشہ بیوقوفوں کو ہوتا ہے۔۔۔۔

اس مرض میں عوام و خواص دونوں کا ابتلا ہے۔۔

32:03) اس کا علاج صرف ایک ہی ہے کہ کسی کامل کی صحبت میں آنا جانا رکھے۔۔۔

45:55) حضرت مولانا یسن صاحب رحمہ اللہ کا عجیب واقعہ۔۔۔

47:06) آج ہم شان بناتے ہیں کہ والدین نے ڈانٹ دیا کیوں ڈانٹا۔۔۔

۔ 47:42) اگر شیخ بے اصولی پر نہ ڈانٹے تو یہ خائن نمبر ون ہے پکڑ ہوگی۔۔۔

50:14) صوفی دو چیز سے مار کھاتا ہے ایک لڑکی اور ایک حسین لڑکا۔۔

58:15) برائی کا بدلہ اچھائی سے دینا...اہم نصیحت۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries