مجلس ۳۰ ستمبر   ۲۰۲۱فجر  :آدھا سے زیادہ دین اخلاق ہے              !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

09:01) آغا خان کے ایک ڈاکٹر کی بات جہنوں نے مست کر دیا ۔۔۔

09:01) آداب المعاشرت:ہمارے بعض طالب علموں کاخیال ہیکہ ابھی تو پڑھ رہے ہیں بعد میں عمل کریں گئے فرمایا کہ یہ بالکل غلط ہے۔۔۔

11:23) کسی خاندان میں لڑائی جھگڑے کا ذکر فرمایا کہ ایسا لگتا ہیکہ آدھے سے زیادہ دین اخلاق ہے۔۔۔

13:57) امام احمد بن حمل رحمہ اللہ نے ایک مہمان طالب علم کے لیے رات کو تعجد کے لیے پانی رکھا تو صبح وہ پانی اسی طرح تھا اس پر فرمایا کہ طالب علموں کو اس کا اہتمام کرنا چاہیے۔۔۔

17:30) کتاب محاسن اخلاق سے کینے کے متعلق مضمون پڑھ کر سنایا۔۔۔

21:22) امام غزالی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کینے کا مفہوم یہ ہیکہ کسی کے متعلق اپنے دل میں نفرت اور غصہ پیدا ہو جائے۔۔۔

23:09) کینے کی علامات کیا ہیں۔۔۔حسد کا علاج۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries