مجلس یکم اکتوبر   ۲۰۲۱عشاء :جتنی توبہ کریں گے اتنی مشکلات حل ہوں گی            !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:21) بیان کے آغاز میں کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔

08:27) حضرت حسن بصری رحمہ اللہ کا ذکر کہ ۱۲۰ صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کی زیارت ہوئی۔۔۔

12:58) کتنے معاملات ایسے ہیں کہ شوہر صحیح نہیں رہ رہا تو اُس کا طریقہ ہے کیا کرنا ہے لیکن خواتین کو صبر نہیں ہوتا۔۔۔

15:47) صبر کی کتاب نہیں پڑھتے۔۔۔

17:54) دنیا بری نہیں ....دنیا کب بڑی ہے...تب جب اللہ کو ناراض کی جائے۔۔۔اگر دنیا بری ہوتی تو اللہ تعالی نے دنیا کے حسنہ بیان فرمائیں ربنا اتنا فی الدنیا حسنہ۔۔۔

22:22) جتنا توبہ کریں گے مشکلات حل ہونگی..اللہ سے مانگیں۔۔

22:41) بلائیں تیر

24:29) استغفار کی برکت سے اللہ تعالی معاف فرمادیتے ہیں۔۔۔

25:23) جنات بھی مشائخ سے بیعت ہوتے ہیں۔۔جنات میں مسلمان بھی ہوتے ہیں اور کافر بھی ۔۔۔

27:03) اللہ تعالی سے مانگ کر تو دیکھیں..ہم مانگتے ہی نہیں۔۔

29:12) مستغفرین نادمین کو بھی استغفار و توبہ پر انہیں انعامات کا وعدہ فرمایا گیا ہے۔۔

31:18) حضرت والا رحمہ اللہ کا وعظ عظیم الشان منزل کا عظیم الشان رہبر:۔

35:11) دل کے وال کھولنے والا چٹنی کا نسخہ۔۔۔

36:17) کھانے پینے میں شیخ کی نقل کرتے ہیں لیکن تقوی میں نقل نہیں کرتے۔۔

38:33) حضرت پھولپوری رحمہ اللہ کی والدہ کا تذکرہ۔۔۔

40:35) بچے کے کان میں اذان دینے سے متعلق ایک بات۔۔۔

41:12) حضرت والا رحمہ اللہ کا وعظ عظیم الشان منزل کا عظیم الشان رہبر:۔ (لَا یَزَالُ عَبْدِیْ یَتَقَرَّبُ اِلَیَّ بِالنَّوَافِلِ حَتّٰی اُحِبَّہٗ فَاِذَا اَحْبَبْتُہٗ فَکُنْتُ سَمْعَہُ الَّذِیْ یَسْمَعُ بِہٖ وَبَصَرَہُ الَّذِیْ یُبْصِرُ بِہٖ وَیَدَہُ الَّتِیْ یَبْطِشُ بِھَا وَ رِجْلَہُ الَّتِیْ یَمْشِیْ بِھَا۔و زاد عبد الواحد فی روایتہ کذا فی الفتح وَ لِسَانَہُ الَّذِیْ یَتَکَلَّمُ بِہٖ۔فتح الباری:ج ۱۲ ص ۲۹۳))(صحیح البخاری : باب التواضع ؛ ج ۲ ص ۹۶۳) یہ حدیث ِقدسی ہےیعنی اس کے راوی حضور ﷺ ہیں اور اس کی شرح بہت نازک ہے۔

43:01) حضرت والا رحمہ اللہ کا وعظ عظیم الشان منزل کا عظیم الشان رہبر:۔ حدیث قدسی کی شرح:۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ بندہ عبادات ِنافلہ کے ذریعہ مجھ سے قریب ہوتا رہتا ہےیہاں تک کہ میں اس کی آنکھ بن جاتاہوں میری آنکھ سے دیکھتاہے،اورمیں اس کی زبان ہوجاتاہوں وہ میری زبان سے بولتاہے، میں اس کے کان بن جاتاہوں وہ میرے کان سے سنتاہے،میں اس کے ہاتھ بن جاتاہوں وہ میرے ہاتھ سےپکڑتاہے۔یہ اتنی مشکل حدیث ہےکہ اس کو پڑھاتے ہوئےبڑے بڑے علماءکے ہوش اُڑجاتے ہیںکہ کیسے سمجھائیں؟ اللہ کی آنکھ کیسی جو وہ ہماری آنکھ بن جائے گالیکن اب سنئےکہ میرےشیخ نے اس کوپڑھایا تو کیسے پڑھایا؟آج بنگلہ دیش کےبڑے بڑے علماء میری مجلس میں بیٹھتے ہیں،بیس بیس سال بخاری شریف پڑھانے والے محدثین میں میرا بیان ہوتا ہے تواللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتاہوں اور پھر یہی شعر پڑھتاہوں ؎ چاند تارے مرے قدموں میں بچھے جاتے ہیں یہ بزرگوں کی دعاؤں کا اثر لگتا ہے

55:23) کثرت ذکر سے متعلق مضمون پڑھ کر سنایا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries