جمعہ بیان  یکم اکتوبر۲۰۲۱ :اللہ کو ناراض کر کے کیسے سکون مل سکتا ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:58) مفتی انوار الحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے۔۔۔

25:35) يا أيها الذين آمنوا اتقوا الله وكونوا مع الصادقين۔۔۔

26:48) ہم دوسروں کے عیب تلاش کرتے ہیں ۔۔۔

27:57) سب سے زیادہ اپنی فکر کرنی چاہیے دوسروں کی فکر بعد میں ۔۔۔

29:21) حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب چھوٹی عمر میں سائیکل پر حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی مجلس میں جاتے تھے۔۔۔

30:33) فرمایا کہ چھوٹی عمر میں ہی بچوں کو اللہ والا بنانے کی فکر کرنی چاہیے۔۔۔۔

31:04) حضرت مولانا شاہ عبد الغنی پھولپوری رحمہ اللہ کے دادا جان کی اُن کے والد صاحب کو نصیحت کہ ان کو یعنی مولانا عبد الغنی صاحب کو عالم بنانا ۔۔۔

33:54) کسی کا حق مارنا،وراثت اور مضاربت سے متعلق نصیحت۔۔۔

37:59) اگر ہمیں سچا عاشق بننا ہے تو ہمیں اللہ وا لا بننا ہوگا۔۔۔جو اپنے کو نیک سمجھتا ہے وہ گِر جاتا ہے۔۔۔

39:21) اگر کسی کی اولا د یا بھائی وغیر ہ شرابی ہو ،نشہ کرتا ہو تو اس کی وراثت سے متعلق ایک فتویٰ کا ذکر کہ اُن کی وراثت نہیں لے سکتے۔۔۔

40:10) حضرت مولانا شاہ عبدا لغنی صاحب رحمہ اللہ کی والدہ تعجد کی نماز کے بعد ۱۲ہزار مرتبہ کلمہ طیبّہ پڑھتی تھی۔۔۔۔

44:13) تبلیغ کے ایک بزرگ نے فرمایا کہ اگر چاہتے ہو کہ اس کام میں ترقی ہو تو سمارٹ فون سے بچو کسی نے کہا کہ اس کی وجہ سے باہر ممالک کال سستی ہوتی ہے تو فرمایا کہ ایمان بچانا ضروری ہے یا پیسے بچانا ضروری ہیں۔۔۔

46:37) اللہ تعالیٰ جب دین کی سمجھ عطا فرماتے ہیں تو تب کام بنتا ہے۔۔۔

46:59) حضرت والا رحمہ اللہ کا یکم اکتوبر۱۹۹۴ ءکا کنیڈا کا سفر نامہ:الذين يذكرون الله قياما وقعودا وعلى جنوبهم ۔۔۔

50:12) فرمایا کہ جو سوتے وقت سنت کے اعمال کر کے سوتا ہے تینوں قل پڑھ کر سوتا ہے اور دوسرا ایسے ہی سو جاتا ہے کیا دونوں برابر ہو جائیں گے۔۔۔

52:33) سکون چین اطمینان اللہ تعالیٰ نے اپنے نام میں رکھا ہے۔۔۔

53:15) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بعض لوگ جو عذاب کفّار کے لیے ہوتے ہیں وہ مسلمانوں کو بتا دیتے ہیں۔۔۔

54:57) کائنات کا ذرّہ ذرّہ اللہ تعالیٰ کی نشانی ہے۔۔۔

55:30) جس نے گناہ کو گناہ سمجھا ۹۰ فیصد کامیابی ہے۔۔۔

55:52) سکون کا ایڈریس کیا ہے؟ اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىٕنُّ الْقُلُوْبُ۔۔۔

57:08) حدیث پاک ہے کہ گناہوں کی وجہ سے رزّق تنگ ہو جاتا ہے۔۔۔

57:42) تقویٰ کی برکت سے رزّق ایسی جگہ سے ملے گا کہ وہم وگمان بھی نہیں ہوگا۔۔۔

58:20) اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىٕنُّ الْقُلُوْبُ علامہ آلوسی رحمہ اللہ کی تفسیر۔۔۔۔

59:43) اللہ جس کو ہلاق کرنا چاہتے ہیں اُس سے حیّا کو چھین لیتے ہیں۔۔۔۔

01:00:17) آج ہمیں سکون کیوں نہیں مل رہا ؟ اس لیے کہ ہم گناہ نہیں چھوڑ رہے۔۔۔

01:02:46) دو زندگیاں ہیں ایک یہ کہ ومن أعرض عن ذكري فإن له معيشة ضنكا۔۔۔

01:04:04) اللہ کو ناراض کر کہ سکون کیسے ملے گا۔۔۔

01:04:45) دو زندگیاں ہیں ایک یہ کہ ومن أعرض عن ذكري فإن له معيشة ضنكا۔۔۔اور دوسری مَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِّن ذَكَرٍ أَوْ أُنثَى وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَلَنُحْيِيَنَّهُ حَيَاةً طَيِّبَةً۔۔۔

01:06:17) سائنس دان مخلوق سے مخلوق تک جاتے ہیں اور اللہ والے مخلوق سے خالق تک جاتے ہیں۔۔۔

01:07:21) فرمایا کہ لیپ ٹاپ بنانے والے ،سافٹ وئیر بنانے والوں سے پوچھو کہ جن چیزوں سے یہ بنے ہیں اُن کو کس نے پیدا کیا ہے۔۔۔

01:09:15) توبہ کی چار شرائط ہیں۔۔۔توبہ پر انعامات۔۔۔اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والے سے محبت کرتے ہیں،توبہ کرنے والے کو اللہ تعالیٰ کا پیارا بن جاتا ہے۔۔۔

01:10:49) اللہ کی ذات میں غور نہیں کرنا اُس کی مخلوق میں غور کرنا ہے۔۔۔بچے کی پیدائش کے مراحل میں غور کرو۔۔۔ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے آسمان کی طرف دیکھ کر کچھ کلمات کہے تو اللہ تعالیٰ نے اُن کی بخشش کر دی۔۔۔

01:16:46) قوم عاد پر کیسا عذاب آیا۔۔۔۔

01:17:12) مفتی صاحبان کافر بناتے نہیں کافر بتاتے ہیں۔۔۔

01:18:33) جو دین پر چلے گا اُسے تکالیف آئیں گی صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین پر حجاج بن یوسف نے کتنے مظالم کیے۔۔۔

01:19:39) جو داڑھی کا مذاق اُڑا رہا ہے دراصل وہ آپﷺ کا مذاق اُڑا رہا ہے۔۔۔۔

01:20:33) سورہ انعام،سورہ کہف تمہارے ربّ نے رحمت کو اپنے اُوپر لازم کر لیا ہے۔۔۔اللہ تعالیٰ کی رحمت نے ہر چیز کو محیط کیا ہو ا ہے۔۔۔

01:24:40) سبقت رحمتی علی غضبی۔۔

01:26:08) ہم اللہ کو اللہ سمجھ کر نہیں مانگتے اللہ کی رحمت بہت وسیع ہے اللہ سے مانگ کر تو دیکھیں۔۔۔۔

01:27:05) ایک بہت بڑے محدث کا واقعہ جنہوں نے اتنی دین کی خدمت کی کہ ہم سوچ بھی نہیں سکتے۔۔۔

01:27:32) چھوٹی نیکی کو بھی مت چھوڑیں۔۔۔

01:29:13) ایک سیدہ کا عجیب واقعہ۔۔۔

01:32:06) قرضہ معاف کرنے اور قرضہ دینے کا کتنا بڑا ثواب ہے۔۔۔

01:34:37) اللہ کی رحمت اور معافی کتنی وسیع ہے وہ حدیث شریف کے واقعات ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries