اتوار مجلس۳۔ اکتوبر۲۰۲۱    :تصوف کا نچوڑ کیا ہے ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

12:25) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔

18:40) بیان کے آغاز میں حضرت شیخ کی ایک اہم نصیحت۔۔۔

20:24) کوئی تکلیف آئے تو یہ دیکھنا ہے کہ میرا کون سا ایسا گناہ ہے کہ مجھے یہ تکلیف آئی۔۔

21:55) جو بھی تکلیف آتی ہے اس میں اللہ تعا لی کی کوئی نہ کوئی حکمت ہوتی ہے ..ہمارے درجات بلند کرنے کے لیے بھی آتی ہیں۔۔۔

22:27) چار چیزیں ہیں ۔۔

28:29) جب کوئی تکلیف آجائے تو گھر لیٹ گئے ۔۔تکلیف مانگنا نہیں جب آجائے تو اسباب اختیار کرنے ہیں۔۔۔

30:09) داڑھی کا شرعی حکم کیا ہے؟اس کی حدود کیا ہیں؟۔۔۔

34:00) قرآن پاک کے حساب سے عالم کون ہے جو عمل کرتا ہے۔۔۔۔

35:33) تصوف کا نچوڑ کیا ہے؟ایک سانس اللہ کو ناراض نہ کرنا۔۔۔

38:24) جو قرآن پاک حدیث پاک سے ہٹے گا وہ مرے گا۔۔۔

43:17) قبر پرستی،عامل بابا کے پاس جا رہے ہیں اور مولیٰ کو تلاش نہیں کر رہے۔۔۔

47:12) مجلس ذکر:وَاذکُرِ اسْمَ رَبِّکَ وَتَبَتَّلْ اِلَیْہِ تَبْتِیْلًا رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ لَآ اِلَہَ اِلَّا ہُوَ فَاتَّخِذْہُ وَکِیْلًا وَاصْبِرْ عَلٰی مَایَقُوْلُوْنَ وَاہْجُرْہُمْ ہَجْرًا جَمِیْلاً۔۔۔اجتماعی قیامت اور انفرادی قیامت۔۔۔

50:30) جب ہم شکر کریں گے تو تکبّر خود اُڑ جائے گا۔۔۔

50:47) بنگلہ دیش کے ایک جاہل شخص کا واقعہ۔۔۔

56:58) مجلس ذکر:تبّتل کی حقیقت: وَتَبَتَّلْ اِلَیْہِ تَبْتِیْلًا اور غیراللہ سے کٹ کر اللہ سے جڑجائو۔ حکیم الامت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ تبتل کی شرعی تعریف یہ ہے کہ علاقۂ دُنیا پر، دنیا کے تمام تعلق پر، اللہ تعالیٰ کا تعلق غالب آجائے۔ تبتل کے لیے ترکِ دنیا ضروری نہیں بلکہ جائز بھی نہیں۔ بال بچوں کے ساتھ اور کاروبار کے ساتھ رہتے ہوئے اللہ کی محبت کو اپنے اوپر غالب کرلو اسی کا نام تبتل ہے۔ جو گیوں اور ہندوئوں نے سمجھا کہ دریا کے کنارے چلے جائو اور بال بچوں کو چھوڑ کر رہبانیت اختیار کرلو۔ ہماری شریعت میں یہ درست نہیں۔

01:01:50) قیامت کی نشانیاں۔۔۔

01:03:34) رشتے سے متعلق ایک لطیفہ کہ ایک لڑکی نے کیا کیا شرائط رکھیں۔۔۔

01:05:45) عورتوں سے متعلق فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے اُن کی ساخت ہی الگ بنائی ہے۔۔۔۔عورتوں کی آواز کا بھی پردہ ہے۔۔۔۔

01:10:06) برابری کا نعرہ لگانے والیاں ذرہ ٹائر کا پینچر لگا کر دکھائیں۔۔۔

01:11:48) عورتوں کو زندہ درگود کیا جاتا تھا آپﷺ نے عورتوں کو عزت ومقام دیا ۔۔۔

01:13:41) سفر سے متعلق اعلان۔۔۔جو شیخ کی غیر موجودگی میں خانقاہ کو آباد کرتا ہے اللہ تعالیٰ اُسے آباد کرتے ہیں۔۔۔

01:15:03) معارف القرآن جدید جلد نمبر ۶:اللہ تعالیٰ کی مختلف نشانیاں۔۔۔

01:21:01) معارف القرآن جدید جلد نمبر ۶:عورتوں سے متعلق تفسیر ۔۔۔

01:22:06) شوہر کو مٹھی میں لینے کے نسخے:شوہرکودروازے تک پہنچاؤ،جب آئے تو دروازے تک جاؤ،اُس کے ماں باپ کی خدمت کرو۔۔۔

01:23:37) معارف القرآن جدید جلد نمبر ۶:ومن آياته أن خلق لكم من أنفسكم أزواجا لتسكنوا إليها وجعل بينكم ۔۔۔کی تفسیر۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries