مجلس۳۔ اکتوبر۲۰۲۱    عشاء :حسین لڑکوں کو دیکھنے کی نحوستیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:25) خصائل نبویﷺ سے حضور اقدس ﷺ کے اخلاق مبارک سے متعلق تعلیم ہوئی۔۔۔

02:26) سوسائٹی میں ڈاکو گھس گئے تھے اس سے متعلق فرمایا کہ اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائے۔۔۔

04:41) اسلامی سزا سے متعلق فرمایا کہ ڈاکو کے لیے سزا کیا ہے؟ہاتھ کاٹنا۔۔۔

06:47) دینی شعار کے لیے جس نے بات کی سمجھ لو کہ اُس کی تباہی آگئی۔۔۔

07:51) فرمایا کہ مکھی کی اگر ٹانگ ٹوٹ گئی تو لگا کر دِکھاؤ۔۔۔

12:22) لوگ کہتے ہیں کہ معاشرہ بدلو فرمایا کہ پہلے اپنے آپ کو تو بدلو۔۔۔

13:20) بعض لوگ غلط جگہ پھنس جاتے ہیں جہاں شرک ہورہا ہے،پردے کی فکر نہیں۔۔۔

16:48) جو عمل والا ہے اُس کی زبان میں اثر ہوگا۔۔۔

17:51) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ شیخ کو صاحبِ حال ہونا نافع نہیں۔۔۔

19:41) مسلمان کو تو مرتے دم تک اپنی اصلاح کی فکر میں لگا رہنا چاہیے۔۔۔

20:33) فرمایا کہ اے اللہ ہم تو آپ کو خوش نہیں کر سکےلیکن آپ اپنی رحمت کا دروازہ بند نہ کیجیئے۔۔۔

22:19) ایک اللہ والے نے کسی کو خلافت دی لیکن وہ اپنے شیخ کو بھول گیاپھر اُس کی کیا حالت ہوئی۔۔۔

23:19) خلافت جنت کا سرٹیفکیٹ نہیں۔۔۔

24:09) اللہ کے ہاں تو معافی سے کام چلے گا۔۔۔

24:28) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ کسی شیخ یا مصلح کو ناز نہیں کرنا چاہیے۔۔۔

26:07) ایک ایکسپورٹر کا واقعہ۔۔۔

27:23) حدیث پاک کا مفہوم ہیکہ کہ ایک شخص نے آپ ﷺ سے شکایت کی کہ میں تو کا م کرتا ہوں اور میرا بھائی آپ کے پاس رہتا ہے کوئی کا م نہیں کرتا تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ شاید اللہ اُس کی برکت سے آپ کو رزّق دے رہا ہو۔۔۔

29:30) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ کیفیاتِ محمودیہ کبھی نفسیانی بھی ہوتی ہیں اور روحانی بھی۔۔۔

34:10) اس راہ میں قد م رکھنا اور پھر خلاف طبع برداشت نہ کرنا۔۔۔

34:52) انسان کی مصیبت کا راز فرمایا کہ دُنیا میں کوئی ایسا انسان نہیں کہ جس کو کوئی غم نہ ہو۔۔۔

36:22) تمنا انسان کی بہت ہوتی ہیں مگر ملتی کم ہیں۔۔۔

36:53) مصیبت میں یہ خاصیت ہے کہ عاجزی آ جاتی ہے۔۔۔

38:54) کام بنانے کے لیےیا بدیع والی دُعا اور حضرت والا رحمہ اللہ کی تشریح۔۔۔

40:54) اللہ تعالیٰ نے ہر ایک کی تخلیق الگ الگ بنائی ہے یہ سب اللہ تعالیٰ کی نشانیاں ہیں،ذرّہ ذرّہ اللہ کی نشانی ہے۔۔۔

42:16) بچوں کے سامنے اُن کی بُرائیاں نہیں کرنی چاہیے۔۔۔

43:32) لڑکیوں کو دیکھنا،بےحیائی ،عُریانی ،فحاشی اور ان کی نحوستیں۔۔۔

46:12) ایک عالِم جب اللہ کے پاس جاتا ہے تو ایک عالَم ختم ہو جاتا ہے۔۔۔

48:11) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ مومن کے قلب کی حالت سلیٹ کی سی ہونی چاہیےکہ جو بات ہوئی ہوتے ہی رفع دفع ہوگئی۔۔۔کینہ ،بغض ،حسد رکھنا مومن کی شان کے خلاف ہے۔۔۔

51:37) جوانی فدا کرنے کا مقصد کیا ہے؟۔۔۔

53:27) سفر سے متعلق فرمایا کہ اتنی جگہوں سے فون آرہا ہے دل چاہتا ہیکہ بس روتا رہوں۔۔۔

54:18) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ یہ کہنا کہ جیسے میں چاہوں ایسے ہو یہ شانِ عبدیت کے خلاف ہے بلکہ یہ ہونا چاہیے کہ جو اللہ چاہیے وہ ہونا چاہیے۔۔۔

58:53) پرچیاں۔۔۔کسی نے پرچی بھیجی کہ جب آپ سفر پر جاتے ہیں تو گناہ ہونے لگتے ہیں اس پر فرمایا کہ اللہ تو ساتھ ہے ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries