مجلس۴۔ اکتوبر۲۰۲۱    فجر :آدابِ معاشرت   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

۔۔۔ 01:50) تعلیم وتعلم کا مقصد صرف یہی ہیکہ بندہ خدا کا ہو جائے۔۔۔

02:21) علم وہ ہے جو رہنماہی کرے۔۔۔خوف وخشیت کو دل میں پیوست کرے۔۔۔

03:14) اگر خوش رہنا چاہتے ہو تو اپنے قلب کو سلیٹ کی طرح رکھو۔۔۔

04:33) ایک دوست نے ٹھیلے والے کو ڈانٹا اس کو سفر پر جانے سے منع کر دیا۔۔۔

11:02) علم ایک نور ہے جو دل میں ہوتا ہےاور قلب کے اند اس نور کی وجہ سے ظلمت ختم ہوتی ہے۔۔۔

12:37) حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جب عمل ہی نہیں کرنا تو پھر کیا۔۔۔

13:47) طلبِ صادق بھی عجیب چیز ہے یہ بڑے بڑے کاموں کو آسان کر دیتی ہے۔۔۔

20:55) پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries