سفر پنجاب مجلس۵۔ اکتوبر۲۰۲۱  عشاء :اللہ تعالیٰ کی رحمت کا تذکرہ       !جامعہ اشرفیہ لاہور

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

تیسرابیان بعد عشاء بمقام: جامعہ اشرفیہ(مسجدِ حسن) فیروز پور روڈ لاہور عنوان: اللہ تعالی کی شانِ رحمت کا تذکرہ مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد مغرب اشعار کی مجلس قیام گاہ میں ہوئی سواسات بجے مجلس ختم ہوئی۔۔ کچھ مہمان حضرات حضرت شیخ سے ملاقات کے لیے حاضر ہوئے۔۔حضرت شیخ نے اُن میں کچھ نصیحتیں بیان فرمائیں۔ آٹھ بجے عشاء نماز ادا کی۔۔

نماز ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔ جمعے تک یہیں جامعہ اشرفیہ میں ترتیب ہےبعد فجر،عصر اور عشاء مجلس ہونگی اور خواتین کا بھی انتظام ہے لیکن کل بعد عشاء جامعہ اشرفیہ میں بیان نہیں ہوگا کل حضرت مولانا صوفی اکرم صاحب دامت برکاتہم کے ہاں بیان کی ترتیب ہے۔ دورانیہ 1:20:22

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries