سفر پنجاب مجلس۶۔ اکتوبر۲۰۲۱علماء کو بہت زیادہ تقویٰ سے رہنا چاہیے       !جامعہ محمدیہ

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

:06.10.21 پانچواں بیان ساڑے گیارہ بےبیان بمقام: جامعہ محمدیہ چوبر جی لاہور عنوان:علماء اور طلباء کو بہت زیادہ مٹ کر اور تقوی سے رہنا چاہیے مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد فجر جامہ اشرفیہ لاہور کی مسجد حسن میں بیا ن ہوا۔۔ بیان کے بعد سب ناشتہ کیا پھر ساڑے آٹھ بجے تک حضرت شیخ نے آرام فرمایا اور سب احباب نے بھی آرام کیا۔

ساڑے گیارہ بجے جامعہ محمدیہ میں بیان تھا گیارہ بجے قافلہ روانہ ہوا اور الحمدللہ وقت پر قافلہ باعافیت پہنچ گیا قافلہ الحمدللہ ایک کوسٹر اور آٹھ گاڑیوں کے ساتھ گیارہ بجے روانہ ہوا تھا۔۔ حضرت مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتم نے آج بیان کی ترتب رکھوائی ہے جو بہت سادے اللہ والے بزرگ ہیں اور شبان ِختم نبوت کے امیر بھی ہیں اور یہاں جامعہ محمودیہ چوبر جی کے بھی شیخ الحدیث ہیں اور جامعہ مدنیہ جدید کے بھی شیخ الحدیث ہیں اور جامعہ اشرفیہ لاہور کے بھی بڑے اساتذہ میں سے ہیں۔۔۔ دورانیہ 1:42:43

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries