سفر پنجاب مجلس۶۔ اکتوبر۲۰۲۱عصر :مختصر اور پراثر        !جامعہ اشرفیہ 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

:06.10.21 چھٹا بیان بعد عصر مختصر بیان بمقام: مسجدِ حسن جامعہ اشرفیہ لاہور عنوان:مختصر پُر اثر بیان مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم ساڑے گیارہ بجے جامعہ محمدیہ چوبر جی میں پونے دو گھنٹے کا بیان ہوا۔ بیان کے بعد پونے دو بجے ظہر نماز جامعہ اشرفیہ لاہور میں ادا کی۔ نماز کے بعد قیام گاہ میں کھانے کا نظم ہوا۔ پھر حضرت شیخ نے آدھا گھنٹہ قیلولہ فرمایا۔ ساڑے چار بجے نماز ادا کرنے کے بعد یہ مختصر بیا ن ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries