سفر پنجاب مجلس۷۔ اکتوبر۲۰۲۱فجر :طلباء کرام کو نصیحتیں         !جامع مسجد نظام الاسلام

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بروزِ بدھ ۶ اکتوبر بعد مغرب جامعہ نظام الاسلام حضرت صوفی محمد اکرم صاحب کے مدرسے میں بیان کا نظم تھا۔ عشا نماز وہیں ادا کی پھر قافلہ جامعہ اشرفیہ لاہور کے لیے روانہ ہوا۔ سب احباب نے کھانا کھایا۔حضرت شیخ نے ساڑے گیارہ بجے سب سے فرمایا کہ سب آرام کرلیں آج جلدی آرام کرلیں کل پورا دن مصروفیت ہیں کیونکہ دو جگہ جانا ہے ۔ آج آس اکیڈمی میں بھی جانا ہے وہاں بیان کا نظم ہے اور تبلیغی جماعت کے مرکز روائیونڈ جانا ہے۔ بیان کے بعد پونے دو بجے ظہر نماز جامعہ اشرفیہ لاہور میں ادا کی سب نے بارہ بجے آرام کیا پھر فجر نماز سوا پانچ بجے ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries