سفر پنجاب مجلس۷۔ اکتوبر۲۰۲۱عصر :دل کو تباہ کر دینے والی دو چیزیں  بدنظری اور غیبت       !جامعہ اشرفیہ

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

دسواں بیان بعد عصر بیان بمقام: مسجدِ حسن جامعہ اشرفیہ لاہور عنوان: دو چیزیں دل کو تباہ کردیتی ہیں ایک بدنظری اور دوسرا غیبت مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم ساڑے گیارہ بجے جامعہ محمدیہ چوبر جی میں پونے دو گھنٹے کا بیان ہوا۔

دوپہر آس اکیڈمی میں تقریبا ڈیڑھ گھنٹے کا بیان ہوا۔ ڈھائی بجے ظہر نماز ادا کی۔ نماز ادا کرنے کے بعد سب نے کھانا کھایا کھانے کا نظم آس آکیڈمی میں ہی تھا۔ کھانے کے بعد قافلہ فورا روانہ ہوا۔ تقریبا سوا چار بجے قافلہ جامعہ اشرفیہ لاہور پہنچا۔

پھر عصر نماز ساڑے بجے ادا کی۔ نماز ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔ بیان کے آغاز میں حضرت مفتی فضل الرحیم صاحب دامت برکاتہم نے کچھ ارشادات فرمائے پھر حضرت شیخ سے بیان کا فرمایا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries