سفر پنجاب جمعہ بیان۸۔ اکتوبر۲۰۲۱ :حیا ختم تو سب کچھ ختم       !جامعہ اشرفیہ

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

تیرواں بیان جمعہ بیان بمقام: مسجدِ حسن جامعہ اشرفیہ لاہور عنوان:حیاء ختم تو سب کچھ ختم مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد فجر حضرت شیخ کا بیان ہوا پھر سب کے ناشتے کا نظم ہوا۔ ناشتے کے درمیان بھی مجلس چلتی رہی۔ نو بجے تک

حضرت شیخ نے آرام فرمایا سب احباب نے بھی آرام کیا۔ آرام کے بعد ساڑے گیارہ اٹھ کر سب نے تیاری کی۔ ساڑے بارہ بجے جامعہ اشرفیہ لاہور کی مسجدِ حسن میں بیان کی ترتیب تھی ساڑے بارہ بجے بیان کاآغا ہوا۔۔ آج بعد عصر اور عشاء جامعہ اشرفیہ میں ہی بیان کی ترتیب ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries