سفر پنجاب مجلس۸۔ اکتوبر۲۰۲۱ عصر :ظاہر کا اثر باطن پر پڑتا ہے        !جامعہ اشرفیہ

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

چودواں بیان بعد عصر بیان بمقام: مسجدِ حسن جامعہ اشرفیہ لاہور عنوان:ظاہر کا اثر باطن پر پڑتا ہے مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم جمعہ بیان جامعہ اشرفیہ لاہور کی مسجدِ حسن میں ہوا۔

بیان کے بعد مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور حضرت مفتی فضل الرحیم صاحب دامت برکاتہم نے کچھ بیان فرمایا جو بیان کے آخر میں ریکارڈ ہے۔۔ بیان کے بعد نائب مہتمم حضرت مولانا قاری ارشد عبید صاحب کے صاحبزادے حضرت مولانا اویس صاحب نے جمعے کا خطبہ پڑھا پھر حضرت مفتی فضل الرحیم صاحب دامت برکاتہم جمعہ نماز پڑھائی۔۔ نماز کے بعد حضرت شیخ قیام گاہ تشریف لے گئے۔۔

نماز کے بعد خوب کتابیں تقسیم ہوئیں بہت ہی بڑی مسجد ہے ماشاء اللہ پوری کی پوری مسجد لوگوں سے بھری ہوئی تھی۔ بہت سے لوگوں نے بیان کے بارے میں کہا کہ بہت ہی عجیب بیان ہوا یہ بیان کہاں سے ملے گا ویب سائٹ کا بھی معلوم کیا۔۔ لوگ بہت متاثر ہوئے بیان سے الحمدللہ ۔ پھر کھانے کا نظم ہوا۔ آدھا گھنٹہ قیلولہ فرمایا۔ ساڑے چار بجے نماز ادا کرنے کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔ بیان کے آغاز میں مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور حضرت مفتی فضل الرحیم صاحب دامت برکاتہم نےکچھ ارشادات بیان فرمائے جو بیان میں ریکارڈ ہے۔۔ پھر بیان کاآغاز ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries