سفر پنجاب مجلس۱۰۔ اکتوبر۲۰۲۱ فجر :تزکیہ ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے           !جامعہ اشرفیہ

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیسواں اور اس لاہور سفر کا آخری بیان بعد فجر بیان عنوان:تزکیہ ہر مسلمان مردو عورت پر فرض ہے بمقام: مسجدِ حسن جامعہ اشرفیہ لاہور مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد عشاء حضرت شیخ کا دو گھنٹے عجیب درد بھرا بیا ن ہوا۔ حضرت شیخ کا چونکہ فجر بعد فیصل آباد اور سوات کا سفر ہے عشاء بیان کے بعدکثیر تعداد میں لوگوں نے حضرت سے مصافحہ کیا۔۔ پھر حسبِ معمول کھانے کا نظم ہوا۔

حضرت شیخ ساڑے گیارہ بجے باہر ہال میں تشریف لائے تو بہت زیادہ عشاق موجود تھے ساڑے گیارہ بجے اشعار کی مجلس ہوئی اشعار کے بعد کچھ دیر حضرت شیخ نے نصیحت فرمائی اور پونے ایک بجے فرمایا کہ اب سب آرام کی فکر کریں۔ فجر نماز سوا پانچ ادا کرنے کے بعد بیان کاآغاز ہوا۔۔ بیان کے آغاز میں حضرت مفتی فضل الرحیم صاحب دامت برکاتم نے کچھ دین کی نصیحت فرمائی پھر بیان کا آغاز ہوا۔۔ صبح دس یا گیارہ بجے تک فیصل آباد کے لیے روانگی ہے ان شاء اللہ کل تک وہیں کی ترتیب ہے پھر سوات سفر کے لیے روانگی ہوگی ان شاء اللہ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries