سفر پنجاب مجلس۱۱۔ اکتوبر۲۰۲۱ صبح   :عاشقوں کی قوم            !فیصل آباد

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان نمبر ۲۴ صبح سواگیارہ بجے بیان عنوان:عاشقوں کی قوم بمقام:جامعہ امدادیہ فیصل آباد مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد فجر جامعہ دارالقرآن میں بیا ن ہوا جسمیں طلباء کرام کو بہت اہم نصیحتیں بیان ہوئیں عجیب وہاں کا منظر تھا ڈھائی ہزار سے بھی زیادہ طلباء کرام موجود تھے جب حضرت شیخ رات بیان کرکے تشریف لائے تو طلباء کرام کو دیکھا کہ کوئی کھڑے ہوکر قرآن پاک یاد کررہا ہے کوئی کسی کو سنا رہا ہے ایک عجیب پُر نور منظر تھ حضرت شیخ پانچ منٹ تک دیکھ کر بہت زیادہ مسرور ہوئے بہت خوشی کا اظہار فرمایا۔۔

یہاں طلباء کرام کو ساڑے چار بجے اٹھا دیا جاتا ہے اُسی وقت سے تلاوت کی آوازیں شروع ہوجاتی ہیں۔۔ بعد فجر بیان کے بعد ناشتے کا نظم ہوا پھرسب نے آرام کیا۔۔فیصل آباد میں دن میں گرمی اور رات میں ٹھنڈ ہے رات پنکھے نہیں چلانے پڑتے۔ ناشتے کے بعد سب نے آرام کیا۔ پونے گیارہ بجے قافلہ جامعہ امدادیہ فیصل آباد کے لیے روانہ ہوا۔۔ سوا گیارہ بجے بیان کا آغاز ہوا۔۔

یہ مدرسہ بھی بہت بڑا تھا بہت زیادہ تعداد میں طلباء نے بیان سنا۔۔ بیان کا دورانیہ 1:16:13

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries