سفر پنجاب مجلس۱۳۔ اکتوبر۲۰۲۱صبح   : اللہ کا عشق نخروں سے نہیں ملتا     !مینگورہ

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان نمبر۲۷ صبح دس بجے بیان عنوان:۔علمِ دین اور اللہ کا عشق ناز و نخروں سے نہیں ملتا۔ بمقام: جامعہ مظہر العلوم مینگورہ مرشدی و مولائی عارف باللہ قطب زمانہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبد اللہ میمن صاحب دامت برکاتہم بعد فجر جامعہ تعلیم القرآن تختہ بند سوات میں بیان ہوا۔۔ بیان کے بعد وقت بہت کم تھا سب احباب ۸بجے تک ناشتے سے فارغ ہوئے بمشکل سب احباب نے ایک گھنٹہ آرام کیا حضرت شیخ نے بھی ناشتے کے فورا بعد آرام فرمایا ساڑے نو بجے قافلہ بیان کے لیے روانہ ہوا۔۔ دس بجے بیان کا آغاز ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries